اتوار‬‮   21   جنوری‬‮   2018
لندن،دنیا بھر میں درختوں کی 60 ہزا اقسام پائی جاتی ہیں
  11  جنوری‬‮  2018     |     یورپ

لندن۔ (اے پی پی) .برطانوی ماہرین کے مطابق دنیا بھر میں درختوں کی 60 ہزار سے زائد اقسام پائی جاتی ہیں۔برطانوی ذرائع ابلاغ کے مطابق بوٹونک گارڈنز کنزرویشن انٹرنیشنل کے سائنس دانوں نے اپنی ریسرچ رپورٹ میں بتایا ہے کہ دنیا بھر میں اس وقت درختوں کی60 ہزار65 اقسام پائی جاتی ہیں۔ جن میں سے 8 ہزار 715 اقسام برازیل میں پائی جاتی ہیں جن میں سے 4 ہزار کے قریب اقسام کسی اور مقام پر دستیاب نہیں۔

سائنسدانوں نے کہاہے کہ شمالی امریکا میں درختوں کی 14 سو اقسام جبکہ تنزانیہ میں چند ماہ پہلے درختوں کی ایک قسم کیرومیا گیگاس دریافت کی گئی ہے، دنیا بھر میں اس نسل کے صرف 6 درخت ہیں جوتنزانیہ میں ہی موجود ہیں تاہم قطب شمالی میں ایک بھی درخت نہیں پایا جاتا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved