زوہیب اقبال پی پی 12کے ڈپٹی کوآرڈی نیٹرسپورٹس مقرر
  11  جنوری‬‮  2018     |     یورپ

ڈبلن(فرخ وسیم بٹ)پی ٹی آئی راولپنڈی کے نوجوان رہنما زوہیب اقبال صدیقی کو حلقہ پی پی 12 کا ڈپٹی کوآرڈی نیٹر سپورٹس اور ثقافتی ونگ بنا دیا گیا جس پر پارٹی کے سینئر رہنمائوں کارکنان اور دیگر افراد نے زوہیب اقبال صدیقی کو نئی ذمہ داریاں ملنے پر مبارکباد پیش کی جس پر زوہیب اقبال صدیقی نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں پی ٹی آئی راولپنڈی کی تمام لیڈر شپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ جنہوں نے اس منصب کے لیے میرا انتخاب کیا اور میں پی ٹی آئی راولپنڈی کی تمام لیڈر شپ کو یقین دلاتا ہوں کہ میں اپنی تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے پوری ایمانداری محنت و لگن کے ساتھ اس ذمہ داری کو نبھائوں گا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...

 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved