یوسف ثانی اورانکے بھتیجے کے قاتل گرفتارکئے جائیں،تحریک کشمیربرطانیہ
  12  جنوری‬‮  2018     |     یورپ

برمنگھم(پ ر) آزاد کشمیر کے ضلع میرپور کے قصبے چک سواری میںچوہدری یوسف ثانی اور انکے بھتیجے کے قتل پر تحریک کشمیر برطانیہ کے صدر راجہ فہیم کیانی، جنرل سکریٹری مفتی عبدالمجید ندیم، سنیئر نائب صدر چوہدری محمد شریف، نائب صدر حافظ محمد آزاد، ڈپٹی جنرل سکریٹری چوہدری لقمان زاہد، سائوتھ زون کے صدر زاہد اقبال اور مڈلینڈ کے صدر راجہ قمر عباس نے اس قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے لوائقین کے ساتھ گہری ہمدری کا ظہار کیا اور کہا کہ آزاد خطے میں عوام انسانی جانوں کے تحفظ کے لیے حکومت ٹھوس اقدامات کرنے چاہئے قاتل دن دہاڑے واردات کر کے فرار ہوگئے ہیں اور پولیس گرفتار نہیں کر سکی اس صورت حال میں عوام میںعدم تحفظ پایا جاتا ہے۔قانون کی کوئی بالا دستی نہیں ہے ۔ انہوں نے مرحومین کے لیے درجات کی بلندی اور مغفرت کی دعا کی حکومت سے پرزور مطالبہ کیا گیا کہ قاتلوں کو فوراًگرفتار کیا جائے اور سخت ترین سزا دے کر انصاف کیا جائے۔ تحریک کشمیر برطانیہ کے رہنمائوں نے کہا کہ بیرون ملک کشمیری کمیونٹی کے اندر اس طرح کے واقعات اور حادثات پر گہری تشویش پائی جاتی ہے کہ عدل اور انصاف نہ ہونے کی وجہ سے معصوم شہریوں کو نشانہ بنانے والے لوگوں کو کوئی سزا نہیں دی جاتی اور قاتلوں کی حوصلہ افزائی ہو رہی ہے قاتلوں کے فرار ہونے کے راستے میں کہیں پولیس چوکیاں ہیں اس کے باوجود کسی نے انہیں گرفتار نہیں کیا اور قاتل نکلنے میں کامیاب کیسے ہوگے ہیں اس پر کہیں شک و شبات پائے جاتے ہیں اس علاقے میں پولیس اور سکیورٹی کو مذید بہتر بنانے پر توجہ دی جائے باہر سے داخل ہونے والے لوگوں پر کڑی نظر رکھی جائے تاکہ امن و امان کی صورت حال بہتر ہوسکے ۔ یوسف ثانی اورانکے بھتیجے کے قاتل گرفتارکئے جائیں،تحریک کشمیربرطانیہ برمنگھم(پ ر) آزاد کشمیر کے ضلع میرپور کے قصبے چک سواری میںچوہدری یوسف ثانی اور انکے بھتیجے کے قتل پر تحریک کشمیر برطانیہ کے صدر راجہ فہیم کیانی، جنرل سکریٹری مفتی عبدالمجید ندیم، سنیئر نائب صدر چوہدری محمد شریف، نائب صدر حافظ محمد آزاد، ڈپٹی جنرل سکریٹری چوہدری لقمان زاہد، سائوتھ زون کے صدر زاہد اقبال اور مڈلینڈ کے صدر راجہ قمر عباس نے اس قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے لوائقین کے ساتھ گہری ہمدری کا ظہار کیا اور کہا کہ آزاد خطے میں عوام انسانی جانوں کے تحفظ کے لیے حکومت ٹھوس اقدامات کرنے چاہئے قاتل دن دہاڑے واردات کر کے فرار ہوگئے ہیں اور پولیس گرفتار نہیں کر سکی اس صورت حال میں عوام میںعدم تحفظ پایا جاتا ہے۔قانون کی کوئی بالا دستی نہیں ہے ۔ انہوں نے مرحومین کے لیے درجات کی بلندی اور مغفرت کی دعا کی حکومت سے پرزور مطالبہ کیا گیا کہ قاتلوں کو فوراًگرفتار کیا جائے اور سخت ترین سزا دے کر انصاف کیا جائے۔ تحریک کشمیر برطانیہ کے رہنمائوں نے کہا کہ بیرون ملک کشمیری کمیونٹی کے اندر اس طرح کے واقعات اور حادثات پر گہری تشویش پائی جاتی ہے کہ عدل اور انصاف نہ ہونے کی وجہ سے معصوم شہریوں کو نشانہ بنانے والے لوگوں کو کوئی سزا نہیں دی جاتی اور قاتلوں کی حوصلہ افزائی ہو رہی ہے قاتلوں کے فرار ہونے کے راستے میں کہیں پولیس چوکیاں ہیں اس کے باوجود کسی نے انہیں گرفتار نہیں کیا اور قاتل نکلنے میں کامیاب کیسے ہوگے ہیں اس پر کہیں شک و شبات پائے جاتے ہیں اس علاقے میں پولیس اور سکیورٹی کو مذید بہتر بنانے پر توجہ دی جائے باہر سے داخل ہونے والے لوگوں پر کڑی نظر رکھی جائے تاکہ امن و امان کی صورت حال بہتر ہوسکے ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved