جماعت اہل سنت کامولاناطارق کے انتقال پراظہارافسوس
  6  فروری‬‮  2018     |     یورپ

ما نچسٹر (پ ر )مرکزی جماعت اہلسنت یوکے اینڈ اورسیز کے مرکزی صدرمفکر ملت علامہ احمد نثار بیگ قادری چیئرمین پیر سید زاھد حسین شاہ رضوی سیکرٹری جنرل علامہ مفتی فضل احمد قادری سیکرٹری نشرواشاعت صاحبزادہ حافظ محمدظہیراحمد نقشبندی مرکزی خازن پیر مفتی اختر علی قادری مرکزی ترجمان مفسرقرآن علامہ قاضی عبداللطیف قادری سابق صدر پیردلدار علی شاہ سجادہ نشین حضرت دیوان حضوری حضرت علامہ پیر سید اشتیاق حسین شاہ گیلانی مولانا پیر محمد احمد نقشبندی مولانا حافظ نثار احمد رضا مولانا قاری محمد علی شرقپوری علامہ سید حسنین رضا بخاری۔ جگر گوشہ محدث سیالکوٹی صاحبزادہ حماد رضا صاحبزادہ ڈاکٹر مصطفی بیگ قادری صاحبزادہ حافظ فضل محمد قادری صاحبزادہ وقار بیگ قادری صاحبزادہ شفقات احمدشاہ قاری محمد زمان قادری مولانا حافظ عبدالعزیز نقشبندی مولانا محمد بشیر کیانی قاضی نوید الرحمن قادری مولانا حافظ محمد عارف صدیقی مولانا حافظ جہانگیر ساقی مولانا خورشید قادری اور بشمول جملہ اراکین نے حضور شیخ القرآن حضرت علامہ عبدالغفور ہزاروی رحمتہ اللہ تعالی علیہ کے منظور نظر ،ممتاز ثنا خوان رسول ،حضرت مجاہد فضل کریم جہلمی علیہ رحمہ کے جانشین بھتیجے معروف ثنا خوان رسول مولانا طارق مجاہد جہلمی کی اچانک وفات پر اظہار افسوس وتعزیت کرتے ہوئے دعائے مغفرت کی اللہ تعالی مولانا طارق مجاہد جہلمی کی بخشش و مغفرت فرمائیں اور جملہ لواحقین ،سوگواران و پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
50%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
50%
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved