روسی صدارتی ترجمان کاروس،ترکی،ایران مذاکرات کااشارہ
  7  فروری‬‮  2018     |     یورپ

ماسکو(اشتیاق ہمدانی سے )روس کے صدارتی ترجمان دیمتری پیسکوف نے کہا ہے کہ روس،ترکی اور ایران کے درمیان سہ رکنی مذاکرات کا ہونا خارج از امکان نہیںروس کے صدارتی ترجمان دیمتری پیسکوف نے کہا ہے کہ روس،ترکی اور ایران کے درمیان سہ رکنی مذاکرات کا ہونا خارج از امکان نہیں ہے ۔ترجمان نے ماسکو میں اخباری نمائندوں سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ صدر پوٹین شام کی صورت حال پر ترک اور ایرانی صدور کے ساتھ رابطے میں ہیں۔پیسکوف نے کہا کہ سہ رکنی اجلاس کا انعقاد خارج از امکان نہیں ہے ،گزشتہ دن صدر پوٹین نے ایرانی صدر سے ٹیلی فون پر بات چیت کی جس میں شام کی صورت حال اور آستانہ مذاکرات کی پیش رفت پر تبادلہ خیال ہوا ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved