فاروق اخترنجی دورے پرآبائی شہرمیرپورآزادکشمیرپہنچ گئے
  8  فروری‬‮  2018     |     یورپ

نوٹنگھم ( پ ر )رہنما پاکستان پیپلز پارٹی یوکے راجہ فاروق اختر نجی دورے پراپنے آ بائی شہر میرپور آزاد کشمیر پہنچ گئے ہیں ۔ جہا ں و ہ اپنا زیادہ تر وقت اپنے خاندان کے ساتھ گذاریں گے تا ہم دورے کے دوران سیاسی و سماجی شخصیات سے ملاقاتیں بھی کریں گے ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved