راچڈیل،خاتون کے قتل کے الزام میں ایک شخص گرفتار
  8  فروری‬‮  2018     |     یورپ

راچڈیل (محمد فیاض بشیر)گزشتہ روز 47 سالہ خاتون کے قاتل کو کرائم پولیس آفیسرز راچڈیل نے گرفتار کر کے تفتیش شروع کردی۔ خاتون کو گھر کے اندر 7 فروری بروز بدھ بعد دوپہر قتل کیا گیا۔جبکہ 31 سال کے شخص کو راچڈیل سے ہی پولیس نے رات کو گرفتار کیا ہے۔پولیس ترجمان کا کہنا تھاکہ 47 سالہ خاتون کی باڈی کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا گیا ھے۔پوسٹ مارٹم کی رپورٹ کے بعد اور گرفتار کیے گئے شخص سے تفتیش کے بعد ہی اصل حقائق سامنے آئیں گے۔ پولیس نے پکڑے جانے والے شخص کا نام نہیں بتایا۔اگر کسی کو اس قتل بارے کوئی معلومات ہیں یا کسی نے دیکھا ھو۔تو فورا ان نمبرز پر پولیس سے رابطہ کریں۔ 101 0800555111


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved