سلائو،مودی کے مجوزہ دورہ برطانیہ کیخلاف کانفرنس12مئی کوہوگی
  8  فروری‬‮  2018     |     یورپ

سلاؤ(پ ر) فاؤنڈر اور چیئرمین ورلڈ ہیومن رائٹس واچ سلاؤ نذر لودھی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ان کی تنظیم بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے مجوزہ دورہ برطانیہ کے خلاف تحریک کو منظم کرنے کیلئے مورخہ 12مئی بروز سوموار شام 5بجے شارپ، 52، ہائی سٹریٹ چالوے سلاؤ SL 1 2SQایک کانفرنس کا انعقاد کر رہے ہیں انہوںنے اس موقع پر کہا کہ اس تحریک کو کامیاب بنانے کیلئے تمام انسانی حقوق کے علمبرداروں اور کشمیریوں سے ہمدردی رکھنے والوں سے اپیل کی ہے کہ اس کانفرنس میں بھرپور شرکت فرماکر اپنے مثبت کردار کا ثبوت پیش کریں۔مزید معلومات کیلئے ان نمبرز پر رابطہ کیا جاسکتا ہے 07846546402, 077 857 67 447


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved