راجہ فاروق اخترکی راجہ ریاض کی عیادت،جلدصحت یابی کیلئے دعاکی
  9  فروری‬‮  2018     |     یورپ

نا ٹنگھم ( پ ر )راجہ فاروق اختر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی یو کے جو ان دنوں آزاد کشمیر دورے پر ہیں ۔گزشتہ روز ا نہو ں نے سابق چیئرمین زکوٰة کمیٹی ضلع میرپور راجہ محمد ریاض جوبیمار ہیں ان کے گھر جاکر عیادت کی اور خیریت دریافت کی اور ان کی جلد صحت یابی کی دعا دیتے ہوے ان کی حوصلہ افزائی کی ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved