رواںسال 20 ہزار سے زائد روسی مسلمان فریضہ حج ادا کرینگے
  9  فروری‬‮  2018     |     یورپ

ماسکو (اشتیاق ہمدانی )سن 2018 میں بیس ہزار سے زیادہ روسی مسلمان حج کا فریضہ ادا کریں گے، یہ بات آج یہاں روس کے مفتیوں پر مشتمل کمیٹی کے نائب سربراہ روشن عباسوو نے بتائی۔ان کے مطابق روس اور سعودی عرب کے درمیان کئے گئے سمجھوتے کے مطابق اس سال روس کو بیس ہزار افراد کا کوٹا دیا جائے گا۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ روسی حکام نے درخواست کی ہے کہ اس کا کوٹا بڑھا کر پچیس ہزار کر دیا جائے، سعودی حکام نے حج کی ادائیگی شروع ہونے سے پہلے اس پر غور کرنے کا وعدہ کیا یے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved