ماسکو،روس کے مرکزی بینک نے قرضوں پر سود کی شرح میں 0.25 پوائنٹ کمی کردی
  10  فروری‬‮  2018     |     یورپ

ماسکو ۔ (اے پی پی) روس کے مرکزی بینک نے ملکی غیر یقینی اقتصادی صورتحال کے باوجود قرضوں پر سود کی شرح میں 25 بنیادی پوائنٹ کی کمی کردی۔نئی شرح سود 7.50 فیصد ہوگی۔مرکزی بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اس بات کا فیصلہ بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں کیا گیا جس کا مقصد ملک میں اقتصادی سرگرمیوں کا فروغ اور افراط زر کی شرح کو مستحکم کرنا ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved