مارٹن شلس وزیر خارجہ کا منصب نہیں سنبھالیں گے، ایس پی ڈی
  10  فروری‬‮  2018     |     یورپ

برلن ۔ (اے پی پی) جرمنی کی حزب اختلاف کی مرکزی جماعت سوشل ڈیموکریٹک پارٹی نے تصدیق کی ہے کہ چانسلر میرکل کے ساتھ طے پانے والے معاہدے تحت مارٹن شلس وزارت خارجہ کا قلمدان نہیں سنبھالیں گے۔ جرمن خبررساں ادارے کے مطابق مطابق ایس پی ڈی کے سینیئر

ممبران کا بھی شلس کو یہ مشورہ تھا کہ وہ وزیر خارجہ کا منصب سنبھالنے سے گریز کریں۔ ایس پی ڈی اور چانسلر میرکل کی سیاسی جماعت سی ڈی یو کے درمیان دو روز قبل ہی حکومت سازی کی ڈیل طے پائی ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved