برسلز،یورپی یونین میں موسم گرما کے اوقاتِ کار پر عملدرآمدکے خاتمے کا قانون منظور
  10  فروری‬‮  2018     |     یورپ

برسلز ۔ (اے پی پی) یورپی یونین میں موسم گرما کے اوقاتِ کار پر عمل درآمد کے خاتمے کا مسودہ قرار داد پارلیمنٹ سے منظور کرلیا گیا ہے۔ترک خبررساں ادارے کے مطابق پارلیمنٹ میں اس قانون کے حق میں384 اور مخالفت میں 153ووٹ ڈالے گئے جبکہ 12 رائے دہندگان غیر جانبداررہے۔نئے قانون کے تحت ہر برس ماہ مارچ اور اکتوبر میں وقت کی تبدیلی پر غور کیے جانے کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved