عاصمہ جہانگیرپسے ہوئے طبقات کی آوازتھیں،ملک مظہر
  11  فروری‬‮  2018     |     یورپ

سلا ئو ( پ ر ) پاکستان مسلم لیگ ن سلائو برطانیہ کے صدر ملک مظہر نے عاصمہ جہانگیر کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ عاصمہ جہانگیرمظلوم 'پسے ہوئے طبقے'اور غریب عوام کی آوازتھیں آمروں کے خلاف ڈٹ جاناغیر منصفانہ فیصلوں کے خلاف بلا خوف آواز اُٹھانا جابر حکمرنواں کے خلاف کلمہ حق کہنا عاصمہ جہانگیر کا کمال تھاآج پاکستانی قوم ایک بہادر'اصول پرست 'انسانی حقوق کی جنگ لڑنے والی شخصیت سے محروم ہو گئی ہے اللہ تعالیٰ اُن کے درجات بلند کرے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved