سلائو،مودی کے مجوزہ دورہ برطانیہ کیخلاف کانفرنس آج ہوگی
  11  فروری‬‮  2018     |     یورپ

سلائو (پ ر) فائونڈر اور چیئرمین ورلڈ ہیومن رائٹس واچ سلائو نذر لودھی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ان کی تنظیم بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے مجوزہ دورہ برطانیہ کے خلاف تحریک کو منظم کرنے کے لئے آج مورخہ 12 بروز سوموار شام پانچ بجے شارپ 52 ہائی سٹریٹ چالوے سلائو SL1 25Q ایک کانفرنس کا انعقاد کررہے ہیں۔ انہوں نے اس موقع پر کہا کہ اس تحریک کو کامیاب بنانے کے لئے تمام انسانی حقوق کے علمبرداروں اور کشمیریوں سے ہمدردی رکھنے والوں سے اپیل ہے کہ اس کانفرنس میں بھرپور شرکت فرما کر اپنے مثبت کردار کا ثبوت پی کریں۔ مزید معلومات کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کیا جاسکتا ہے


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved