فاروق اخترکاڈھیری رستم،کاکڑہ ٹائون کادورہ،سیاسی وسماجی رہنمائوں سے ملاقاتیں
  12  فروری‬‮  2018     |     یورپ

نا ٹنگھم ( پ ر )راجہ فاروق اختر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی یوکے جو ان دنوں پاکستان اور آزاد کشمیر کے دورے پر ہیں۔گذ شتہ ر وز ا نہوں نے ڈھیری رستم اور کاکڑہ ٹائون کا دورہ کیا اور مختلف سیاسی و سماجی شخصیات سے ملاقاتیںکیں۔کاکڑہ ٹائون میں عزیز و اقارب سے ملاقاتیں کیں اور فاتح خوانی بھی کی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved