بدھ‬‮   23   مئی‬‮   2018
عاصمہ جہانگیر پسے ہوئے طبقات کی آوازتھی،چوہدری شوکت علی
  12  فروری‬‮  2018     |     یورپ

بریڈ فورڈ (پ ر) بریڈ فورڈ کے دینی اور سماجی رہنما چوہدری شوکت علی نے اپنے ایک بیان میں پاکستان کی مایہ ناز بہادر اور نڈر پاکستان سپریم کورٹ کی سابق بار کی صدر خاتون محترمہ عاصمہ جہانگیر کی اچانک وفات پر گہرے دکھ اور افسوس اظہار کرتے ہوئے اسے ایک سانحہ قرار دیا۔ چوہدری شوکت نے کہا کہ غریبوں کی آواز قانون اور آئین کی جنگ لڑنے والی پسے ہوئے طبقہ کی آواز تھی جو نڈر اور بیباک تھی آج وہ آواز لوگوں سے روٹھ کر اپنے خالق حقیقی ے جاملی ہے اﷲ پاک ان کی انسانی لعرزشوں کو معاف کرے اور کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں جگہ فرمائے اور ان کی فیملی اور سوگوار خاندان اور ساتھیوں کو صبر جمیل کی توفیق دے آمین۔ انہوں نے کہا کہ وکلاء برادری میں ان کی خلا پر ہونا ناممکن ہے وہ لاکھوں میں ایک تھیں اس میں کوئی دو رائے نہیں ہے اﷲ پاک ان کے لئے بہتری فرمائے یہی دعا ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved