بدھ‬‮   23   مئی‬‮   2018
امریکا کا برقی موٹر ساز ادارہ ٹیسلا ترکی میں اپنا شوروم اور سروس شاپ کھولنے کا فیصلہ
  13  فروری‬‮  2018     |     یورپ

استنبول(نیوز ڈیسک)امریکا کا برقی موٹر ساز ادارہ ٹیسلا ترکی میں اپنا شوروم اور سروس شاپ کھولنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ترک مقامی اخبار وطن کی خبر کے مطابق ٹیسلا کے صدر ایلن مسک نے کہا ہے کہ وہ ترکی میں اپنی موٹر کا ر کا ماڈل 3 جلد ہی متعارف کروائیں گے

جو کہ معقول قیمت کا ہو گا۔انھوں نے مزید بتایا کہ اس وقت ترکی میں 150 کے قریب ٹیسلا گاڑیاں سڑکوں پر رواں دواں ہیں جن کی چارجنگ کے لیے ایک ترک کمپنی سے معاہدہ کیا گیا ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved