افغانستان سکیورٹی فورسز کا فضائی حملہ 43طالبان ہلاک متعدد زخمی
  13  فروری‬‮  2018     |     یورپ

کابل (نیوز ڈیسک)افغانستان میں سکیورٹی فورسز کے فضائی حملوں میں کم از کم 43 طالبان ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان صوبائی پولیس کے سربراہ جنرل عبدالرازق نے بتایا کہ صوبہ قندہار کے ضلح ینش میں

طالبان کیجانب سے ایک سکیورٹی چوکی کو نشانہ بنائے جانے کے بعد سکیورٹی فورسز نے فضائی حملہ کیا جسکے نتیجے میں کم از کم 43 طالبان ہلاک جبکہ بیس سے زائد زخمی ہوگئے انہوں نے کہا کہ حملے کے نتیجے میں طالبان کی متعدد گاڑیاں بھاری تعداد میں اسلحہ اور دیگر ہتھیار بھی تباہ ہوئے ہیں طالبان نے حملے کی تصدیق نہیں کی


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved