صدرق لیگ سویڈن اعجازاحمدکاعہدے سے مستعفی ہونے کااعلان
  13  فروری‬‮  2018     |     یورپ

سٹاک ہوم (نمائندہ خصوصی ) پاکستان مسلم (ق) سویڈن کے صدر اعجاز احمد شیخ نے نجی مصروفیات اور ذاتی وجوہات کی بنا پر اپنے عہدہ سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ق) کے ساتھ ان کی طویل عرصہ سے وابستگی رہی ہے اور یہ تعلق آئندہ بھی رہے گا لیکن وہ کوئی بھی عہدہ یا ذمہ داری قبول نہیں کریں گے۔ انہوں نے جماعت کی اعلیٰ قیادت کو اپنے فیصلہ سے آگاہ کردیا ہے۔ اپنے اس بیان کے بعد وہ اب مسلم لیگ (ق) سویڈن کے صدر نہیں ہیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved