بدھ‬‮   23   مئی‬‮   2018
لندن،امجداقبال کی ساس انتقال کرگئی،پی پی رہنمائوں کااظہارافسوس
  13  فروری‬‮  2018     |     یورپ

لندن(پ ر) پاکستان PPP ورکرز ایکشن کمیٹی یو کے PPP یو کے سینئر رہنما راجہ امجد اقبال کی ساس قضائے الٰہی سے وفات پاگئی ہیں۔ PPP ورکرز ایکشن کمیٹی کے سیکرٹری جنرل یو کے عارف مغل ایڈووکیٹ کی جانب سے انتہائی دُکھ کا اظہار کیا گیا ہے۔ لندن میں کارکنوں کے مشاورتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اُن کے لئے دعائے مغفرت کی گئی اور تمام فیملی کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا گیا۔ اس موقع پر ڈاکٹرپرویز شیخ، چوہدری شاہد عظیم، احمد رضا، نصیر احمد اور دیگر نے بھی اُن کے دُکھ میں برابر کا شریک ہونے، راجہ امجد اقبال کو صبر کی تلقین کی۔ PPP ورکرز ایکشن کمیٹی یو کے کے زیر اہتمام اُن کی والدہ کا سوئم بھی منانے کا اعلان کیا ہے۔ آج ہم سب غمزدہ ہیں۔ راجہ امجد اقبال کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved