شام میں امریکی فضائی حملے کے باعث2روسی جنگجو ہلاک
  14  فروری‬‮  2018     |     یورپ

دمشق (نیوز ڈیسک) شمالی مشرقی شام میں امریکی فضائی حملے میں دو روسی جنگجو ہلاک ہوگئے برطانوی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق ان جنگجوؤں کی شامی حکومت کی حامی ایک نجی فوجی کمپنی بے بھرتی کیا تھا تاہم روس نے ابھی تک ان جنگجوؤں

کی اموات کی تصدیق نہیں کی واضح رہے کہ امریکی حکام کے مطابق شامی صدر بشارالاسد کے حامی سینکڑوں جنگجوؤں نے دیراندرور صوبے میں نورشام قصبے کے قریب امریکی حمایت یافتہ تنظیم سپرپٹن ڈیموکریٹک فورسز (ایس ڈی ابغہ) کے اڈے پر حملہ کیا تھا ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved