جرمنی میں شہریوں کو مفت سفری سہولیات فراہم کرنے کی تجویز
  14  فروری‬‮  2018     |     یورپ

برلن (نیوز ڈیسک)جرمن حکومت چند مخصوص شہروں میں سفر کی مفت سہولیات مہیا کرنے کے بارے میں غور کر رہی ہے جس سے وہاں پر مقیم پاکستانیوں سمیت غیر ملکی بھی فائدہ اٹھا سکیں گے۔جرمن خبررساں ادارے کے مطابق جرمن وزیر

ماحولیات بابرا ہینڈرکس کی جانب سے یورپی کمیشن کے ادارہ برائے تحفظ ماحول کو لکھے جانے والے ایک خط میں واضح کیا گیا ہے کہ یہ سہولت ایسے شہروں کے باشندوں کو فراہم کی جائے گی، جہاں فضائی آلودگی کی سطح بہت زیادہ ہے۔ہوا کے ناقص معیار کی وجہ سے یورپی یونین کئی بار جرمن حکومت کو جرمانہ کر چکی ہے۔ اس تجویز میں ابتدائی طور پر پانچ شہروں کا انتخاب کیا گیا ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved