عاصمہ جہانگیرکی یادمیں تعزیتی ریفرنس کل راچڈیل میں ہوگا
  14  فروری‬‮  2018     |     یورپ

راچڈیل(پ ر) ہیومن رائٹس کی علم بردار اور بے آواز غریب اور پسے ہوئے عوام کے لئے آواز اٹھانے والی عاصمہ جہانگیر کا تعزیتی ریفرنس جمعہ 16فروری بعد دوپہر ساڑھے تین بجے ڈریک سٹریٹ راچڈیل میں منعقد ہوگا۔ تقریب کی صدارت ممتاز ترقی پسند ادیب، صحافی اور عوامی ورکرز پارٹی نارتھ برطانیہ کے نائب صدر احمد نظامی کریں گے۔ تقریب میں عاصمہ جہانگیر کی زندگی اور جدوجہد کے مختلف پہلوؤں کو اجاگر کیا جائے گا۔ تقریب کا اہتمام عوامی ورکرز پارٹی راچڈیل نے کیا ہے۔ شرکت کی درخواست ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved