عاصمہ جہانگیرنے ہمیشہ مظلوموں کیلئے آوازاٹھائی،پی پی برطانیہ
  14  فروری‬‮  2018     |     یورپ

گلا سگو(پ ر )پیپلز پارٹی اور سول سوسائٹی برطانیہ کے رہنمائوں کی جانب سے انسانی حقوق کی علمبردار عاصمہ جہانگیر کی وفات پر اظہار افسوس پیپلز پارٹی برطانیہ کے صدر محسن باری سینئر نائب صد خواجہ کلیم الرحمن جنرل سیکرٹری اظہر بڑالوی رابطہ سیکرٹری سرور رانجھا لندن کے صدر میاں سلیم اور سینئر رہنما خواجہ معین الدین سید اور نوجوان رہنما آصف علی خان امتیاز علی خان اور پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی جنرل سیکرٹری سمعیہ علی نے انسانی حقوق کی علمبردار محترمہ عاصمہ جہانگیر کے انتقال پر انتہائی دکھ اور رنج اور افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ عاصمہ جہانگیر نے ہمیشہ مظلوموں کے حقوق اور انھیں انصاف دلانے کے لیے آواز اٹھائی اور عملاً انسانی حقوق کیلئے جہدوجہد کی انکے انتقال سے مظلوموں کا ایک محسن اس دنیا سے چلا گیا ہم انشااللہ ان کے مشن کو جاری رکھیں گے


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved