آزادکشمیرحکومت بیانات تک محدودہے،راجہ فاروق اختر
  15  فروری‬‮  2018     |     یورپ

نا ٹنگھم ( پ ر ) سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی یوکے راجہ فاروق اختر جو ان دنوں اپنے نجی دورے پر ہیں اپنے بیان میں کہا آزاد کشمیر کی حکومت صرف بیانات کی حد تک محدود ہے ترقیاتی کام کچھ بھی نہیں ہو رہے اور نہ ہی عوام کی کو ئی بات سنتا ہے صرف اور صرف سفارشی لوگوں کے کام ہوتے ہیں ووٹر کی کوئی اہمیت ہی نہیں ہر ایک انسان اپنے فائد ے کی جنگ لڑ رہا ہے غریب عوام کا کوئی پرسان حال نہیں راجہ فاروق اختر نے کہا چند دنوں میں جو لوگوںکے حا لات د یکھنے سے تو لگ رہا ہے حکمران صرف اپنی عیاشیوں میں مصروف ہیں اور کوئی بھی عوامی کام نہیں ہو رہا حکمرانوں کو جھو ٹے دعوں کی بجاے عملی کام کرنا چاہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved