فلوریڈا: ہائی اسکول میں فائرنگ کرنے والے کا اعتراف جرم
  16  فروری‬‮  2018     |     یورپ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکی ریاست فلوریڈا کے ہائی اسکول میں فائرنگ کرنے والے نکولس کروز نے اعتراف جرم کرلیا۔مجرم کو 17 افراد کو قتل اور متعدد کو زخمی کرنے کے بعد گرفتار کیا گیا تھا، پولیس کاکہناہےکہ نیکولس کروز نے اضافی اسلحہ بھی رکھا ہوا تھا۔ایف بی آئی وارن کیے

جانے کے باوجود ملزم کے عزائم کو نہ بھانپ سکی۔فائرنگ کے واقعے پر امریکا میں سوگ کا سماں ہے، وائٹ ہاؤس پرامریکی پرچم سرنگوں ہے، پارک لینڈ میں مرنیوالوں کی یاد میں دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved