لن،مہاجرین کا بحران، جرمن حکومت نے گزشتہ برس21 ارب یورو خرچ کیے
  17  مئی‬‮  2018     |     یورپ

برلن۔ (اے پی پی) جرمن حکومت نے مہاجرن کے بحران کے تناظر میں صرف گزشتہ برس 21 ارب یورو خرچ کیے ہیں۔ جرمن خبررساں ادارے کے مطابق اس میں سے 2 تہائی یعنی قریب 66 فیصد رقم ہجرت کی وجوہات کو ختم کرنے پر خرچ کی گئی۔ اس دوران صوبائی اور ضلعی انتظامیہ نے سیاسی پناہ کے درخواست دہندگان اور انضمام جیسے شعوں پر اٹھنے

والے اخراجات کی مد میں ساڑھے چھ ارب یورو خرچ کیے۔ تاہم کچھ جرمن ریاستیں اس تناظر میں وفاق سے مزید رقوم کا مطالبہ کر رہی ہیں۔ اس رپورٹ کے لیے مواد وزارت مالیات نے فراہم کیا ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved