بینظیربھٹوکی سالگرہ21جون کوگلاسگومیں منائی جائے گی
  13  جون‬‮  2018     |     یورپ

گلا سگو (پ ر )پیپلز پارٹی گلاسگو کے صدر مرزا طاہر بیگ نے اعلان کیا ہے کہ شہید بے نظیر بھٹو کی سالگرہ 21جون کو گلاسگو میں منائی جائیگی جس میں پیپلزپارٹی برطانیہ اور پیپلزپارٹی اسکاٹ لینڈ اور گلاسگو کی مقامی تنظیمی عہدیدار اور کارکن شریک ہوں گے اس تقریب کے مہمان خصوصی مرکزی رہنما خورشید احمدبخاری ہوں گے اس تقریب کی صدارت پی پی پی گلاسگو کے صدر مرزا طاہر بیگ کریں گے اور رابطہ سیکریٹری پی پی پی برطانیہ سروررانجھا خصوصی طور پر شرکت کریں گے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved