ترکی کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی کشتی سمندر میں گئی، 9 افراد ہلاک
  9  اگست‬‮  2018     |     یورپ

انقرہ۔ (اے پی پی) ترکی کے ساحلی علاقے کے قریب سمندر میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب جانے کے نتیجہ میں 9 افراد ہلاک ہو گئے۔ترک ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق 13 تارکین وطن جن میں بچے بھی شامل تھے کو لے جانے

والی کشتی جمعرات کوعیدین صوبہ کے ضلع کوساداسی کے ساحل کے قریب سمندر میں ڈوب گئی۔ترک حکام کے مطابق چار افراد کو زندہ بچا لیا گیا ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved