ترک فضائیہ کی شمالی عراق میں کارروائی،متعدد ٹھکانے تباہ
  9  اگست‬‮  2018     |     یورپ

انقرہ۔ (اے پی پی)ترک فضائیہ نے شمالی عراقی علاقوں خاکورک اور زاپ میں کاروائی کے دوران دہشتگردوں کے متعدد ٹھکانے اور اسلحے کے گودام تباہ کر دیئے۔ترک خبررسان ادارے کے مطابق ترک فضائیہ نے شمالی عراقی علاقوں خاکورک اور زاپ میں کارروائی کے دوران دہشتگردوں کے متعدد ٹھکانے

اور اسلحے کے گودام تباہ کر دیئے۔جنرل ہیڈ کوارٹر نے بتایا کہ گزشتہ روز ترک فضائیہ نے شمالی عراق کے متعلقہ علاقوں پر فضائی آپریشن کیا جس میں دہشتگردوں کے متعدد ٹھکانوں کو نشانہ بنایاگیا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved