تازہ ترین  
پیر‬‮   10   دسمبر‬‮   2018

روس میں پنشن اصلاحات قانون کے خلاف ہزاروں افراد کا مظاہرہ


ماسکو ( آن لائن) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی جانب سے غیر مقبول اقدامات کو نرم کرنے کے حالیہ وعدوں کے باوجود ملک بھر میں ہزاروں افراد نے پنشن کی عمر کی حد بڑھانے کی سرکاری سکیموں کے خلاف مظاہرہ کیا۔میڈیا رپورٹسکے مطابق احتجاج سے لگتا ہے کہ پیوٹن کی جانب سے ایک ٹیلی ویژن خطاب میں دی گئی رعایت کی

پیشکش کے باوجود مجوزہ پالیسی حکومت کیلیے سیاسی طور پر حساس مسئلہ بنا ہوا ہے۔ پیوٹن نے اپنی تقریر کے دوران پہلی بار اس حوالے سے بہتری کے لئے ذاتی ذمہ داری لی اور اسے مالی ضرورت کے طور پر بھی بیان کیا۔




 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

تازہ ترین خبریں




     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved