تازہ ترین  
پیر‬‮   21   جنوری‬‮   2019

ڈنمارک: ٹرین حادثے میں چھ افراد ہلاک، 16 زخمی


اسلام آباد(نیو زڈیسک) ٹرین میں ایک سو اکتیس مسافر سوار تھے جو دارالحکومت کوپن ہیگن کی جانب جا رہی تھی۔حکام کے مطابق حادثہ مقامی وقت کے مطابق صبح سات بج کر پینتیس منٹ پر پیش آیاجب مخالف سمت سے آنے والی ٹرین سے باہر نکلنے والا ملبہ متاثرہ ٹرین سے ٹکرایا۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو نزدیکی اسپتال میں طبی امداد کےلیے منتقل کر دیا گیا ہے، حادثے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔




 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

تازہ ترین خبریں




     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved