تازہ ترین  
منگل‬‮   11   دسمبر‬‮   2018

ترکی باغیوں کی وطن واپسی کے لیے کوششیں جاری رکھے گا، وزیر خارجہ


انقرہ ۔ (اے پی پی) امریکی وزیرِ خارجہ مولود چاوش اوگلو کا کہنا ہے کہ ہم مفرور باغیوں کی ترکی واپسی کے بعد ان کے خلاف عدالتی کاروائیاں کرنے کے فیصلے پر قائم ہیں۔۔انہوں نے یونانی اخبار تا نیا کو دونوں ملکوں کے تعلقات کے حوالے سے انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے

کہ یونانی عدالتوں نے 8 باغیوں کو پناہ کا حق دیتے ہوئے رہا کر دیا ہے، اس طرح یونان نیخود کو باغیوں کے لیے محفوط مقام ظاہر کیا ہے۔




 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

تازہ ترین خبریں




     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved