محکمہ موسمیات سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سوموار کو ایتھنز میں بھی برفباری ہونے کا امکان ہے محکمہ موسمیات کی جانب سے بتایا گیا کہ ایتھنز میں سوموار کو دوپہر کے بعد برفباری کا امکان ہے اور برف باری ایتھنز کے نچلے حصوں میں بھی ہو گی۔
واضح رہے کہ یونان کا 51 حصہ اس وقت برف سے ڈھکا ہوا ہے اور ملک میں شدید سردی کی لہر برقرار ہے سوموار سے محکمہ موسمیات کی جانب سے بتایا گیا کہ یونان کے دارالحکومت ایتھنز کے پہاڑی علاقوں کے علاوہ نچلے حصوں میں بھی بڑی مقدار میں برف پڑنے کی پیشین گوئی ہے جس سے ذرائع آمدورفت کے متاثر ہونے کا بھی خدشہ ہے اور بہت زیادہ سردی پڑنے کی امید ظاہر کی جا رہی ہے۔ منگل کو درجہ حرارت مزید کم ہو گا اور صبح کے وقت سڑکوں پر پانی کے جمنے کا بھی خدشہ ہے جس سے ڈرائیور حضرات کو محتاط رہنا پڑے گا۔ بدھ کے روز برف باری دوبارہ سے شروع ہو گی اور پہلے سے زیادہ مقدار میں برف پڑنے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے جو کہ ایتھنز کے علاوہ یونان کے دوسرے علاقوں میں بھی ہو گی۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے لوگوں کو انتباہ کیا گیا ہے کہ بلا ضرورت گھروں سے نہ نکلیں اور کئی علاقوں میں ڈرائیونگ کے لیے ڈرائیور حضرات کو اپنی گاڑیوں پر چین استعمال کرنے کے لیے کہا گیا ہے تاکہ گاڑیوں کے پھسلنے کا امکان کم ہو۔
وزیراعظم عمران خان کی روضہ رسولﷺ پرحاضری، ملک و قوم کی سلامتی کیلئے دعائیں، نوافل بھی اداکیے
وزیراعظم عمران خان کا کینیڈین وزیراعظم کو فون،مقبوضہ وادی میں بھارتی مظالم کا معاملہ اٹھادیا
عمران خان اور محمد بن سلمان کی دوستی میں دراڑ پڑگئی
پاکپتن سے بشریٰ بی بی کے ذریعے ملنے والی خوشخبری جس نے عمران خان کی زندگی بدل دی
آپ کی ہمت کیسے ہوئی ہسپتال پر حملہ کرنے کی ، آپ لوگوں نے ہمیں کہیں کا نہیں چھوڑا
’’عراق سمیت پوری دنیا میں مسلمان ظلم کی چکی میں پس رہے ہیں ‘‘
پیرس: فرانسیسی نوجوان نے استاد پر پستول‘ تان لی
فرانسیسی اور یورپی ملکوں کے شہریوں کی سیاحت کیلئے ’’پاکستان‘‘ ترجیح بن گیا
ہماری تنخواہیں بڑھاو،جرمنی کے بیشتر ہوائی اڈوں پر عملہ ہڑتال پر چلا گیا
جرمنی،سیاسی پناہ کے مسترد درخواست گزاروں کی ملک بدری تیز کرنے کے لیے ملکی پارلیمان کے ایوان زیریں نے ایک قانونی بل منظور
جرمنی میں سیاسی پناہ کی درخواست دینے والوں کی تعداد میں بھی بڑی کمی
جرمنی میں شاہراہوں پر گاڑیوں کی حدرفتار 130 کلومیٹر فی گھنٹہ مقرر
جرمنی 3,200 کم عمر مہاجرین ،حکام کو کچھ معلوم نہیں کہ وہ کہاں ہیں؟
بارسلونا میں موبائل ورلڈ کانگریس سام سنگ کے 2 نئے فلیگ شپ فون ایس نائن اور ایس 9 پلس
امریکہ میں پہلی بار مسلم خواتین کانگریس کیلئےمنتخب
داعش سے تعلق کے شبہ میں اسپین سے پاکستان آنے والا شخص کون تھا
اٹلی کی تقریباً آٹھ فیصد آبادی جنسی استحصال کا شکار
اٹلی میں تارکین وطن کو روکنے کے لئے بارڈر کنٹرول شروع
اٹلی: امیروں سے پیسے چرا کر غریبوں میں بانٹنے والا بینکر گرفتار
جرمنی نے مہاجرین کے گروپ اٹلی بھیجے تو ہوائی اڈے بند کر دیں گے، سالوینی
اٹلی جانے کی کوشش، کشتی میں خرابی 13افراد نے سمندر میں چھلانگیں لگا دی
صرف ایک ڈالر میں اٹلی میں مکان ، دبئی، بارسلونا، نیویارک اور دنیا کے دیگر ممالک کے لوگ خریددار