12:59 pm
جنوبی کوریا کی نامور گلوکارہ و اداکارہ نے خودکشی کر لی

سیول(آن لائن)جنوبی کوریا کی پاپ گلوکارہ اور اداکارہ گوہارا نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دارالحکومت سیول میں گوہارا کی اپنے گھر سے لاش ملی۔ اس کی عمر 28 سال تھی۔ وہ ملک کے مشہور کے پاپ گروپ کارا کی سابق ممبر تھی جس میں وہ 2008 میں شامل ہوئی تھی۔اس نے انسٹاگرام پر شب بخیر کے عنوان سے آخری پوسٹ شیئر کی جس میں فالوورز کو شب بخیر کہا گیا۔ کورین پولیس نے گوہارا کی موت کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔پولیس کے مطابق ممکن ہے گوہارا نے خودکشی کی ہو کیونکہ اس سے
 
پہلے مئی میں بھی اس نے خودکشی کی کوشش کی تھی تاہم وہ محفوظ رہی۔ اور کافی روز تک اسپتال میں زیر علاج رہی۔پچھلے ہفتے اس نے دوبارہ واپس اپنی شوبز کی سرگرمیاں بحال کی تھیں اور ایک سیریز میں کارکردگی پیش کی تھی۔ گوہارا نے خودکشی کی کوشش سے اپنے پرستاروں کو پہنچنے والے دکھ اور صدمے پر ان سے معافی بھی مانگی تھی۔گزشتہ سال گوہارا نے اپنے سابق بوائے فرینڈ کیخلاف مقدمہ کردیا تھا جس نے اس کی نازیبا ویڈیو انٹرنیٹ پر شیئر کرنے کی دھمکی تھی۔ عدالت نے گوہارا کے بوائے فرینڈ کو اس پر تشدد کرنے اور بلیک میلنگ کے جرم میں قید کی معطل سزا بھی سنائی تھی۔واضح رہے کہ جنوبی کوریا ان ممالک میں شامل ہے جہاں بہت زیادہ لوگ خودکشی کرتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

 نیب نیازی گٹھ جوڑ کی ناکامی کے بعد ایف آئی اے نے سیاسی انتقام کی ذمہ داری سنبھال لی۔مریم اورنگزیب 

سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی ، دو دہشت گرد گرفتار

ہمار امذہب اور کلچر  ہمیں سکھاتے ہیں کیسا لباس پہنیں لیکن اس کا زیادتی سےکوئی تعلق نہیں۔بلاول بھٹو

قطر کا پاکستان کو 10 لاکھ کورونا ویکسین فراہم کرنے کی یقین دہانی۔

بحریہ ٹاؤن کراچی میں ہنگامہ آرائی اور جلاؤ گھیراؤ میں ملوث 11 ملزم گرفتار

پاک فضائیہ کے 3ایئر آفیسرز کی ایئر وائس مارشل کے عہدوں پر ترقی

منچن آباد میں کنویں کی کھدائی کےدوران مٹی کاتودہ گرگیا، دو افراد جاں بحق

چوہدری پرویز الہیٰ آج آصف علی زرداری سے ملاقات کرینگے 

ووٹ کو عزت دو کا جھوٹا نعرہ لگانے والے ہی درحقیقت ووٹ کی عزت کو تار تار کر رہے ہیں۔فردوس عاشق اعوان

ویکسین کی سپلائی کا ذمہ وفاقی حکومت کے پاس ہے۔وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ

سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے ایک ہزار ارب روپے ملک میں آنا وزیراعظم پر اعتماد کا مظہر ہے۔فواد چوہدری

سندھ سرکار ہر چیز کی ذمہ داری وفاق پر ڈال کر عوام کے قہر سے بچ پائے گی؟ ایبسلوٹلی ناٹ۔ شہبازگل

وفاقی کابینہ کا اجلاس ۔۔۔ اسلم خان کی بحیثیت پی آئی اے چیئرمین تقرری کی منظوری دے دی گئی

پاکستان پیپلز پارٹی نے  خواتین کے لباس سے متعلق  وزیراعظم۔کے بیان کو غیر زمہ دارانہ قرار دیا ہے