04:04 pm
مسافر کودوران پرواز سیٹ کی اپ گریڈیشن کی سہولت میسر ہو گی ‘ پی آئی اے ..

لاہور: پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائنز نے اصلا حا تی عمل کے تحت بیرون ملک جا نے والے مسا فروں کے لئے نئی اسکیم متعا رف کرا دی ۔ جس کے تحت مسافر کودوران پرواز اپنی سیٹ کی اپ گریڈیشن کی سہولت میسر ہو گی ۔
 
اکنا می کلا س کے مسا فر مقررہ رقم کی ادائیگی ساتھ اس سہو لت سے مستفید ہو سکیں گے ۔ پی آئی اے کے شعبہ فلا ئٹ سرو سزنے اس سلسلہ میں باضابطہ سر کلر جا ری کر دیا ہے ۔ بر طا نیہ ،یورپ ،جا پا ن ،کینڈا ،سعودی عرب سمیت تما م خلیجی مما لک جا نے والی پروازوں میں یہ سہو لت میسر ہو گی ۔ اس اقدا م سے مسافروں کو سفری سہو لت کے سا تھ ادارے کی آمدن میںبھی اضافہ ہوگا ۔

تازہ ترین خبریں

سائنسدان2 ہزار  سال پرانی  نباتی خاتون کا چہربنانے میں کامیاب ہوگئے

ہزاروں لوگوں نے رجسٹریشن کرائی،ہم جیل بھرو تحریک شروع کر چکے ہیں، فواد چوہدری

شیخ رشیدکی درخواست ضمانت مستردکردی گئی

شیخ رشیدکی درخواست ضمانت مستردکردی گئی

الیکشن ایک ساتھ ہونے چاہیں،بار بار انتخابات سے ملک انتشار کا شکار ہوگا،خواجہ سعد رفیق

ترکی ،شام تباہ کن زلزلے سے ہونے والی ہلاکتیں اور مناظر دماغ کو سن کر رہے ہیں، شہباز شریف

ملک کے بالائی علاقوں میں مزید برفباری کا امکان

پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات، اہم فیصلہ آج ہو گا

توشہ خانہ کیس ، عدالت نے عمران خان   حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا   اجلاس آج  ہوگا

ترکیہ   میں زلزے  نے تباہی مچا دی ،  سات روزہ سوگ کا اعلان

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے تباہی، ہلاکتیں 1300 سے زائد، ترکیہ میں ایمرجنسی نافذ

اے پی سی کیلئے پی ٹی آئی کو دعوت نامہ نہیں ملا، فواد چوہدری

مشکل وقت میں  درکار  انسانی امداد پیش کرنے کیلئے تیار ہیں، عمران خان  کا  ترکیہ ،شام زلزلے پر افسوس کا اظہار

کل جماعتی کانفرنس کی تاریخ تبدیل کردی گئی ،7 کی بجائے 9فروری کو ہوگئی