04:07 pm
حکومت نے 21 افسران کو مختلف ممالک میں سفیر مقرر کردیا

اسلام آباد : حکومت کی جانب سے سفیروں کی تقرریاں عمل میں لائی گئی ہیں،21 سینئر افسران کو اہم ممالک میں سفیر اور قونصل جنرل نامزد کیا گیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کو جرمنی میں پاکستانی سفیر نامزد کردیا گیا ہے، رحیم حیات قریشی ایران اور شفقت علی خان روس میں سفیر تعینات کئے گئے ہیں، جرمنی میں تعینات پاکستانی سفیرجوہرسلیم کواٹلی میں تعینات کردیاگیا،ایڈیشنل سیکریٹری وزارت خارجہ ندیم خان کویونان میں تعینات کر دیا 
 
گیا، ڈی جی یورپ ملک فاروق کو پولینڈ میں تعینات کردیاگیا، برلن میں تعینات منسٹرمریم مدیحہ آفتاب کو بلغاریہ تعینات کردیا گیا، بیجنگ میں تعینات پریس منسٹرممتاز زہرہ بلوچ کو جنوبی کوریا میں پاکستانی سفیر نامزد کیا گیا ہے. ایڈیشنل سیکریٹری افریقہ فارن آفس ڈاکٹرعلی احمدآرائیں کو سینیگال میں تعینات کیا گیا ہے،انقرہ میں تعینات پریس منسٹر سید علی اسد گیلانی کو ازبکستان میں تعینات کردیا گیا، اسٹاک ہوم میں تعینات پریس منسٹرعرفان احمد کو ترکمانستان میں تعینات کر دیا گیا، کینبرا میں تعینات پریس منسٹر خالد اعجازکو ارجنٹینا تعینات کردیا گیا، ڈی جی فارن آفس ڈاکٹرظفراقبال کورومانیہ میں تعینات کردیا گیا۔ ڈی جی کاونٹرٹیررازم وزارت خارجہ احمد فاروق ڈنمارک میں سفیرنامزد کئے گئے ہیں، میجرجنرل (ر)عمرفاروق برقی کو اردن میں سفیرتعینات کیا گیا ہے، وائس ایڈمرل (ر)اطہرمختار کومالدیپ میں سفیر،مریم مدیحہ آفتاب بلغاریہ، ڈاکٹرعلی احمد سنیگال میں سفیرتعینات اورسرداراظہرطارق کوکرغیزستان میں سفیرتعینات کیا گیا ہے.

تازہ ترین خبریں

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

قتل  ہوا  تو  ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید   کا دعویٰ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

معروف اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج ، عدالت کا فوری رہا کرنے کا حکم

شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں بھی مقدمہ درج

عالمی مارکیٹ میں ایل پی جی قیمت میں حیرت انگیز کمی، حکومت اقدامات اٹھائے، عرفان کھوکھر