03:11 pm
8 چینی میڈیکل یونیورسٹیاں بلیک لسٹ، 300 پاکستانی طلبا متاثر

فیصل آباد(سی پی پی) ورلڈ ڈائریکٹری آف میڈیکل اسکولز نے چین کی 8 یونیورسٹیوں اور میڈیکل کالجز کو بلیک لسٹ کر دیا ہے۔چین کی 8 یونیورسٹیوں اور میڈیکل کالجز کو بلیک لسٹ کر دیا گیا جس کی وجہ سے پاکستان سے ڈاکٹر بننے کیلئے میڈیکل کی تعلیم حاصل کرنے گئے 300سے زائد طلبا اس سے متاثر ہوئے ہیں،ان طلبا نے اب تک لاکھوں روپے فیسوں کی مد میں ادا کر د ئیے ہیں۔ حالیہ سال بھی 45 طلبا کو میڈیکل کی تعلیم کیلئے چین بھجوایا گیا، جن یونیورسٹیوں اور کالجز کو بلیک لسٹ کیا گیا ہے۔ ان میں بیجنگ یونیورسٹی آف
 
چائنیز میڈیسن، جیانگ کالج آف ٹریڈیشنل چائینیز میڈیسن، ہلیونگیانگ یونیورسٹی آف چائنیز میڈیسن، لیانگ یونیورسٹی آف ٹریڈیشنل چائنیز میڈیسن، شنگھائی یونیورسٹی آف ٹریڈیشنل چائنیز میڈیسن، شانزی کالج آف ٹریڈیشنل چائنیز میڈیسن ودیگر شامل ہیں۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 

برطانوی انتخابات، کسی جماعت نے سادہ اکثریت حاصل کر لی ؟وزیراعظم بورس جانسن کے مستقبل کا فیصلہ ہو گیا ، ساجد جاوید نےبھی سرپرائز دیدیا

برطانوی انتخابات میں بڑی کامیابی ، کتنے پاکستانیوں نے میدان مار لیا ؟

آرگینک طریقہ کاشتکاری کے فروغ سے کیمیائی کھادوں اور جراثیم کش ادویات کے بغیر نامیاتی کاشتکاری میں 3گنا اضافہ

ایرانی سیکورٹی فورسز نے غیرقانونی راستے سے ایران میں داخل ہونے پر 29پاکستانی باشندوں کو گرفتار کر لیا

غیرملکی قرضوں کی ادائیگیوں کے لیے حکومت نے بروقت عملی اقدامات کیے جس سے پاکستان دیوالیہ ہونے سے بچا،چودھری محمد سرور

برطانیہ کی کنزرویٹو اکثریت 68 نشستوں سے کم ہو کر 28 ہو سکتی ہے. ماہرین

صنعتی اداروں کو گیس کی مسلسل فراہمی کے بغیر کرسمس کے برآمدی آرڈرز پورے نہ ہو سکیں گے ،چیئرمین آل پاکستان ٹیکسٹائل پراسیسنگ ملز ایسوسی ایش

امریکہ میں صدارتی انتخابات ، ماسکو نے مداخلت کی تو کیا کریں گے ؟ امریکہ نے روس کو انبتاہ جاری کر دیا