03:21 pm
کوالالمپور اجلاس او آئی سی کی جگہ نہیں لے گا ،مہاتیر محمدکی شاہ سلمان کو فون پر یقین دہانی ،سعودی شاہ نے شرکت نہ کرنے کی وجوہات سے آگاہ کردیا

کوالالمپور( آن لائن )ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد اور سعودی شاہ سلمان کے مابین ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم مہاتیر محمد نے سعودی شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو فون کر کے کوالالمپور میں ہونے والے سربراہی اجلاس کے حوالے سے اعتماد میں لیا۔ ملائیشیا کے وزیراعظم نے اپنے موقف کو دہراتے ہوئے کہا کہ کوالالمپور اجلاس او آئی سی کی جگہ نہیں لے گا۔صحافیوں سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ شاہ سلمان کے اس موقف سے اتفاق کرتا ہوں کہ امت مسلمہ کو درپیش مسائل کے حوالے سے او آئی سی کا اجلاس بلانا چاہئیے۔مہا
 
تیر محمد کا کہنا تھا کہ سعودی شاہ نے انہیں کوالالمپور سربراہی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کی وجوہات سے آگاہ کیا۔سعودی شاہ کا اس حوالے سے موقف کچھ اور تھا۔وہ چاہتے تھے کہ امت کو درپیش مسائل کو او آئی سی اجلاس میں اٹھانا چاہئے اور میں ان کے اس موقف سے اتفاق کرتا ہوں۔جب کہ ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے اپنے ملک میں شیڈول اسلامی ممالک کی کانفرنس کے حوالے سے سعودی عرب کے تحفظات دور کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ملائیشیا میں شیڈول کانفرنس میں شرکت سے معذرت کرنے کے بعد مہاتیر محمد نے سعودی عرب کا دورہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مہاتیر محمد سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کر کے ملائیشیا میں شیڈول کانفرنس کے حوالے سے ان کے تحفظات دور کرنے کی کوشش کریں گے۔واضح رہے کہ چونکہ سعودی عرب کو کوالالمپور سربراہ اجلاس میں شرکت کی دعوت نہیں دی گئی۔ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی قیادت کو یہ خدشہ ہے کہ کوا لالمپور سربراہ اجلاس کہیں او آئی سی کی جگہ نہ لے لے۔ اسی باعث پاکستان نے فیصلہ کیا کہ کوالالمپور سمٹ میں نہ تو وزیراعظم شرکت کرینگے نہ ہی وزیر خارجہ۔ مہاتیر محمد کو پاکستان کے فیصلے سے آگاہ کر دیا گیا۔ مہاتیر محمد کی سپورٹ پاکستان کو حاصل ہے۔ سعودی عرب کے تحفظات دور کرنے کیلئے مزید اقدامات جاری رہیں گے۔ بتایا گیا ہے کہ کوالالمپور سمٹ میں شرکت نہ کرنے کے فیصلے سیخود وزیراعظم عمران خان نے ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد کو آگاہ کیا۔

تازہ ترین خبریں

وہ نوجوان لڑکی جس نے وراثت میں ملنے والی 7ہزار کروڑ مالیت کی فرم چلانے سے ہی انکار کردیا

پڑوسی ملک میں انتہائی حیران کن چوری کی واردات، چور سرنگ کھود کر ٹرین کا انجن ہی چرا لے گئے

دلہن کی انتہائی معصومانہ خواہش جسے پورا کرنے کے لیے پولیس کو بلانا پڑگیا

بورہونے کی وجہ سے کمپنی نے اپنے ملازم کو نکال دیا، عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا تو کیا فیصلہ ہوا؟ جانیں

مدینہ سے آئے تو قرآن پاک کا ترجمہ کر لیا ۔۔ کوریا کے اس لیکچرار کے ساتھ کیا ہوا جو یہ دین اسلام کی ہی خدمت میں مصررف ہو گئے

خاتون جج کو آن لائن میٹنگ کے دوران سگریٹ نوشی مہنگی پڑگئی، بڑی سزا مل گئی

اسمبلیوں سے استعفوں کا معاملہ ، پی ٹی آئی کے اہم رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا عندیہ

بینکوں میں رقوم رکھوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

یکم سے چاردسمبرتک چھٹیاں۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

حکمراں اتحاد کےلیے بری خبر۔۔پی ٹی آئی نے پنجاب اور کے پی اسمبلی تحلیل کرنے کی توثیق کردی

کریتی سینن بالی وڈ کے کس معروف اداکار کو ڈیٹ کر رہی ہیں؟ ورون دھون نے بتا دیا

’تحریک عدم اعتماد کا جسے شوق وہ لے آئے‘

’تحریک عدم اعتماد کا جسے شوق وہ لے آئے‘

ہم آخری حد تک جائیں گے ،اسمبلیاں تحلیل کرنے کے کپتان کے اعلان کے بعد ن لیگ بھی میدان میں آگئی

سیلاب متاثرین سے متعلق بین اسٹوکس کے اعلان پر وزیراعظم شہباز شریف بھی بول پڑے،کیاکہا،جانیں

برطانوی انتخابات، کسی جماعت نے سادہ اکثریت حاصل کر لی ؟وزیراعظم بورس جانسن کے مستقبل کا فیصلہ ہو گیا ، ساجد جاوید نےبھی سرپرائز دیدیا

برطانوی انتخابات میں بڑی کامیابی ، کتنے پاکستانیوں نے میدان مار لیا ؟

آرگینک طریقہ کاشتکاری کے فروغ سے کیمیائی کھادوں اور جراثیم کش ادویات کے بغیر نامیاتی کاشتکاری میں 3گنا اضافہ

ایرانی سیکورٹی فورسز نے غیرقانونی راستے سے ایران میں داخل ہونے پر 29پاکستانی باشندوں کو گرفتار کر لیا

غیرملکی قرضوں کی ادائیگیوں کے لیے حکومت نے بروقت عملی اقدامات کیے جس سے پاکستان دیوالیہ ہونے سے بچا،چودھری محمد سرور

برطانیہ کی کنزرویٹو اکثریت 68 نشستوں سے کم ہو کر 28 ہو سکتی ہے. ماہرین

صنعتی اداروں کو گیس کی مسلسل فراہمی کے بغیر کرسمس کے برآمدی آرڈرز پورے نہ ہو سکیں گے ،چیئرمین آل پاکستان ٹیکسٹائل پراسیسنگ ملز ایسوسی ایش

امریکہ میں صدارتی انتخابات ، ماسکو نے مداخلت کی تو کیا کریں گے ؟ امریکہ نے روس کو انبتاہ جاری کر دیا