03:23 pm
وزیر اعظم عمران خان کا دورہ ملائیشیا منسوخ ہوتے ہی ملائیشین وزیر اعظم ہائوس نے اہم پیغام جاری کر دیا

کوالالمپور(این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے دورہ ملائیشیا منسوخ کردیا ہے اور وہ کوالمپور میں شیڈول تین روزہ سربراہی اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے۔ملائیشیا کے وزیر اعظم ہاؤس کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کے دورہ ملائیشیا کی منسوخ اور کوالالمپور سمٹ میں شرکت نہ کرنے کی تصدیق کردی گئی۔بیان میں کہا گیا کہ وزیر اعظم مہاتیر محمد کو گزشتہ روز(16دسمبر) کو عمران خان کی کال موصول ہوئی جس میں انہوں نے کوالالمپور سمٹ میں شرکت سے معذوری ظاہر کی۔ملائیشین وزیر اعظم کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ڈاکٹر مہاتیر محمد نے اجلاس میں شرکت
 
نہ کرنے کے حوالے سے آگاہ کرنے کے عمران خان کے اقدام کو سراہا جہاں پاکستانی وزیر اعظم کو کوالمپور سمٹ میں امت مسلمہ کو درپیش مسائل اور موجودہ حالات کے حوالے سے اظہار خیال کرنا تھا۔بیان میں کہا گیا کہ ڈاکٹر مہاتیر محمد کستانی جریدے میں شائع غلط خبر کی بھی تصحیح کی جس میں ملائیشین وزیر اعظم سے منسوب بیان میں کہا گیا تھا کہ کوالالمپور سمٹ کا مقصد اسلامی تعاون تنظیم کی جگہ ایک متبادل پلیٹ فارم فراہم کرنا ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کے سپر ہٹ گانے پسوڑی نے بھارت میں بھی پسوڑی ڈال دی ۔۔۔مشہور بھارتی گلوکار ارجیت سنگھ بھی اپنے کانسرٹ پر گا کر جھوم اٹھے

افسوس ہوتا اگر وہ چھکے مجھے دنیش یا پانڈیامیں سےکوئی لگاتا ،مگر کوہلی ۔۔۔!!

سلمان خان نے منگنی کر لی ۔۔۔سلمان خان کی کس چیز نےفینزکی توجہ اس جانب سمیٹی کہ سچ سامنے آ گیا

چیکنگ کے بہانے مبینہ رشوت وصولی ۔۔۔ اینٹی نارکوٹکس فورس کے اہلکاروں کی عجب کرپش کی غضب کہانی سامنے آ گئی

شاداب اور شاہین پہلا ٹیسٹ دیکھنے راولپنڈی اسٹیڈیم پہنچ گئے۔۔۔تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

شادی کے چند گھنٹے بعد ہی معروف گلوکار و موسیقار کی پراسرار موت ۔۔۔مداح شاک کی حالت میں

گوگل ایپلیکیشن کی بندش سے پریشان لوگوں کیلئے بڑی خوشخبری ۔۔۔وزارت خزانہ گوگل کو ادائیگی پر راضی۔۔۔گوگل ایپس بند نہ ہوں گی

اسحاق ڈارکا بہت بڑا یو ٹرن ۔۔۔ ڈالر 200 روپے سے نیچے لانے کے بیان سے پیچھے ہٹ گئے۔۔۔جواز بھی پیش کر دیا

پاک انگلینڈ کرکٹ ٹیسٹ میچ کا پہلا سیشن ۔۔۔انگلش اوپنرز نے پاکستانی بولرز چھکے چھڑا دئیے۔۔۔حیران کن سکور کر دیا

آرمی چیف جنرل عاصم منیرکاان خان سے فون پر بات کرنے سے انکار۔۔۔سینئر صحافی نے دھماکہ خیز انکشاف کر دیا 

ہم زیادہ کرپٹ ہیں اسلئیے ۔۔۔!!!رہنما مسلم لیگ ن وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا بہت بڑا اعتراف

عوام نہ ادھر کے رہے نہ ادھر کے۔۔۔گیس کی لوڈ شیڈنگ تو ایک طرف ایل پی جی قیمتوںمیں بھی بہت بڑا اضافہ کر دیا گیا

حارث رؤف کاٹیسٹ ڈیبیو۔۔۔لاہور قلندرز کی حارث رؤف کو ڈھیروں مبارکباد

مریم نواز والد کے پلیٹ لیٹس پورے کرنےکیساتھ ساتھ دماغ کیلئے بھی معالج رکھیں۔۔۔مریم نواز کے بیان پر شیری مزاری کا کراراساجوابی وار

برطانوی انتخابات، کسی جماعت نے سادہ اکثریت حاصل کر لی ؟وزیراعظم بورس جانسن کے مستقبل کا فیصلہ ہو گیا ، ساجد جاوید نےبھی سرپرائز دیدیا

برطانوی انتخابات میں بڑی کامیابی ، کتنے پاکستانیوں نے میدان مار لیا ؟

آرگینک طریقہ کاشتکاری کے فروغ سے کیمیائی کھادوں اور جراثیم کش ادویات کے بغیر نامیاتی کاشتکاری میں 3گنا اضافہ

ایرانی سیکورٹی فورسز نے غیرقانونی راستے سے ایران میں داخل ہونے پر 29پاکستانی باشندوں کو گرفتار کر لیا

غیرملکی قرضوں کی ادائیگیوں کے لیے حکومت نے بروقت عملی اقدامات کیے جس سے پاکستان دیوالیہ ہونے سے بچا،چودھری محمد سرور

برطانیہ کی کنزرویٹو اکثریت 68 نشستوں سے کم ہو کر 28 ہو سکتی ہے. ماہرین

صنعتی اداروں کو گیس کی مسلسل فراہمی کے بغیر کرسمس کے برآمدی آرڈرز پورے نہ ہو سکیں گے ،چیئرمین آل پاکستان ٹیکسٹائل پراسیسنگ ملز ایسوسی ایش

امریکہ میں صدارتی انتخابات ، ماسکو نے مداخلت کی تو کیا کریں گے ؟ امریکہ نے روس کو انبتاہ جاری کر دیا