04:04 pm
کوالالمپور کانفرنس امت میں انتشار پیدا کرنے کی کوشش ،او آئی سی کی جانب سے سخت بیان جاری

ریاض( آن لائن )سیکرٹری جنرل او آئی سی کا کہنا ہے کہ کوالالمپور کانفرنس امت میں انتشار پیدا کرنے کی کوشش ہے۔ انکا کہنا ہے کہ او آئی سی باہر کسی بھی عنوان سے مشترکہ جدو جہد اسلام اور مسلمانوں کو کمزورکر دیگی۔ تفصیلات کے مطابق ریاض میں او آئی سی کے سیکرٹری جنرل کا کہنا ہے کہ کوالالمپور کانفرنس امت میں انتشار پیدا کرنے کی کوشش ہے۔انھوں نے کہا ہے کہ کوالالمپور کانفرنس امت میں دراڑ ڈالنے کی کوشش ہے، اسلامی تعاون تنظیم اسلام کو جوڑنے والی تنظیم ہے۔ انکا مزید کہنا ہے کہ او آئی سی باہر کسی بھی
 
عنوان سے مشترکہ جدو جہد اسلام اور مسلمانوں کو کمزورکر دیگی۔ یاد رہے کہ ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد اور سعودی شاہ سلمان کے مابین ٹیلیفونک رابطہ ہوا تھا۔ وزیراعظم مہاتیر محمد نے سعودی شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو فون کر کے کوالالمپور میں ہونے والے سربراہی اجلاس کے حوالے سے اعتماد میں لیا تھا۔ملائیشیا کے وزیراعظم نے اپنے موقف کو دہراتے ہوئے کہا تھا کہ کوالالمپور اجلاس او آئی سی کی جگہ نہیں لے گا۔ صحافیوں سے گفتگو میں انہوں نے کہا تھا کہ شاہ سلمان کے اس موقف سے اتفاق کرتا ہوں کہ امت مسلمہ کو درپیش مسائل کے حوالے سے او آئی سی کا اجلاس بلانا چاہئیے۔مہا تیر محمد کا کہنا تھا کہ سعودی شاہ نے انہیں کوالالمپور سربراہی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کی وجوہات سے آگاہ کیا تھا۔سعودی شاہ کا اس حوالے سے موقف کچھ اور تھا۔ وہ چاہتے تھے کہ امت کو درپیش مسائل کو او آئی سی اجلاس میں اٹھانا چاہئے اور میں ان کے اس موقف سے اتفاق کرتا ہوں۔ جب کہ ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے اپنے ملک میں شیڈول اسلامی ممالک کی کانفرنس کے حوالے سے سعودی عرب کے تحفظات دور کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ بتایا گیا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ملائیشیا میں شیڈول کانفرنس میں شرکت سے معذرت کرنے کے بعد مہاتیر محمد نے سعودی عرب کا دورہ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ مہاتیر محمدنے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کر کے ملائیشیا میں شیڈول کانفرنس کے حوالے سے ان کے تحفظات دور کرنا تھے۔

تازہ ترین خبریں

آئی ایم ایف ہمیں ڈکٹیٹ نہیں کرسکتا،بھیگ نہیں مانگوں گا، مجھے پاکستان کا مفاد دیکھنا ہے۔۔۔۔وزیرخزانہ اسحٰق ڈارنے بڑا دعویٰ کر دیا

موسم سرما کی چھٹیاںکب سے شروع ہو رہی ہیں۔۔۔؟وزیر تعلیم مراد راس نےبڑی خوشخبری سنا دی

پرویز الٰہی نے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کر دیئے ہیں۔۔۔ترجمان وزیر اعلیٰ پنجاب کا  بیان سامنے آ گیا

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کے صاحبزادے مونس الہیٰ نے والد کااہم پیغام عمران خان تک پہنچا دیا

ماشاءاللہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ۔۔۔ پاکستانی ہونہارطالبعلم نے ایم بی بی ایس میں 29 گولڈ میڈل لیکر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

بابر کی کور ڈرائیو کوہلی سے زیادہ اچھی ہے، بھارتی صحافی نے ٹوئٹ میں بابر اعظم کو کوہلی سے اچھا  تو کہہ دیا

امریکی کانگریسی خاتون رکن نے پاکستان کی امداد بڑھانے کیلئے اہم قدم اٹھا لیا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پنڈی ٹیسٹ میں انگلش کرکٹر نے گیند چمکانے کا ایساانوکھا طریقہ،ویڈیودیکھیں

بوائے فرینڈ نے لڑکی کولرزہ خیز انداز میں قتل تو کیا ہی۔۔۔ اس کے بعدلاش کی کیا حالت کی جان کر آپ کے بھی رونگٹے کھڑے ہو جائیں گے

آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی

خوشخبری۔۔۔پاکستان کے دیوالیہ ہونے کے خطرات میں کمی۔۔۔کس کی مدد سے ایسا ہوا ۔۔۔؟جانیں

امریکا نے پاکستان کو تومذہبی آزادی کی خلاف ورزی کرنیوالے ممالک کی فہرست میں شامل کرلیا

چوہدری برادران  کی راہیں سیاست میں جدا مگر جنرل باجوہ کے معاملے پر آ کر پھر سے ہاتھ ملا لیے

راولپنڈی ٹیسٹ کی وکٹ پی ڈی ایم کی حکومت سے بھی زیادہ مردہ ، بے جان اور بے وقعت ہے۔۔ اہم شخصیت کا دعویٰ