04:05 pm
شہریت کے متنازع بل کیخلاف احتجاجی مظاہرے بھارت سےنکل کر بیرون ملک پہنچ گئے ،نریندر مودی اور امیت شاہ کے خلاف شدید نعرے بازی

لندن( آن لائن ) لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے شہریت کے متنازع بل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ہوا، مظاہرین نے نریندر مودی اور امیت شاہ کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔بھارت میں شہریت کے متنازع بل کے خلاف پوری دنیا میں احتجاج جاری ہے، لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے مظاہرہ کیا گیا جس میں مظاہرین نے نریندر مودی اور امیت شاہ کے خلاف شدید نعرے بازی کی، احتجاج کے شرکا نے ہندوتوا نظرئیے کے خلاف پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر مسلمانوں کے خلاف متنازع بل واپس لینے کے حق میں نعرے درج تھے۔شرکا میں زیادہ
 
تر بھارتی مسلمان شہری شامل تھے، اس دوران آر ایس ایس اور بی جے پی سے آزادی کے نعرے بھی لگائے گئے۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 