02:36 pm
برٹش کونسل نے  کس پاکستانی معروف اداکار کو علم  کاسفیر مقرر کر دیا ؟ جانئے

لاہور (این این آئی) پاکستان کے نامور اداکار عمران اشرف کو برٹش کونسل نے اعزازی سفیر برائے علم مقرر کردیا۔عمران اشرف نے اس بات کا اعلان اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے کیا۔اداکار عمران اشرف نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر لکھا کہ ‘برٹش کونسل کی جانب سے علم کا سفیر مقرر ہونے پر فخر اور خوشی محسوس ہورہی ہے۔انہوں نے لکھا کہ برٹش کونسل کا مقصد ملک کے پسماندہ بچوں کو تعلیم کی مدد سے روشن مستقبل دینا ہے۔عمران اشرف نے کہا کہ میں پر امید ہوں کہ 2020 تک عالمی مقاصد کے حصول میں کردار ادا کرسکوں
 
گا۔واضح رہے کہ اداکار اپنے کیریئر میں کئی کامیاب ڈراموں کا حصہ بن چکے ہیں۔انہوں نے ‘رانجھا رانجھا کردی’ نامی ڈرامے میں ‘بھولا’ کا کردار نبھایا تھا جو مداحوں میں بے حد مقبول ہوا۔اس ڈرامے میں عمران اشرف کی اداکاری کو بیحد پسند کیا گیا کیونکہ بھولا کا کردار ایک ذہنی معذور شخص کا تھا اور عمران اشرف نے اسے بخوبی نبھایا تھا۔اس کے علاوہ اس وقت بھی اداکار ‘کہیں دیپ جلے’ نامی ڈرامے میں اہم کردار نبھارہے ہیں۔اس ڈرامے میں ان کے ہمراہ نیلم منیر ’ردا‘ نام کا کردار نبھا رہی ہیں۔یاد رہے کہ نیلم منیر اور عمران اشرف اس سے قبل ‘دل موم کا دیا’ نامی ڈرامے میں بھی کام کرچکے ہیں۔‎

تازہ ترین خبریں

ہم صرف نام کے مسلمان رہ گئے ہیں ہمارے کام مسلمانوں والے نہیں، چیف جسٹس پاکستان کے ریمارکس

کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں، نواز شریف سے قانون کے مطابق سلوک ہوگا: نگران وزیرداخلہ

’ہم اولڈ فیشن ججزہیں‘، چیف جسٹس نے مکمل دستاویزات نہ دینے پر وکیل پر جرمانہ کردیا

چاند پر بھارتی مشن چندریان 3 کی زندگی لگ بھگ ختم

مونس الہٰی کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیئے گئے

نوازشریف نے 21اکتوبر کو ایئرپورٹ سے کہاں جانا ہے اس کافیصلہ وزیرداخلہ نہیں عوام کریں گے ،راناثنااللہ

سرفراز بگٹی صاحب جس کرسی پر تھوڑی مدت کیلئے بیٹھے ہیں اسے تاحیات نہ سمجھیں،مریم اورنگزیب

میری آمدن معجزاتی ہے، ہر طرف سے پیسہ آتا ہے:حریم شاہ

شیخ رشید کو 2 اکتوبر تک برآمد نہ کیا تو کارروائی کرینگے، لاہورہائیکورٹ کی پولیس کووارننگ

وادی تیرہ میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، کمانڈر سمیت 3دہشتگرد ہلاک

نیدرلینڈز میں ایک بار پھر قرآن مجید کی بےحرمتی، پاکستان کی شدید الفاظ میں مذمت

اٹک جیل میں ایڈجسٹمنٹ ہوچکی، عمران خان کا اڈیالہ منتقل ہو نے سے انکار

قومی و صوبائی اسمبلیوں کی موجودہ نشستیں برقرار رہیں گی ، الیکشن کمیشن

مریم نوازلندن میں چارروزہ قیام کے بعدبراستہ دبئی پاکستان روانہ