02:43 pm
گرفتار ترک کاروباری شخصیت نے الزامات مسترد کر دئیے

انقرہ : ترکی کی مشہور کاروباری شخصیت عثمان کوالا نے استغاثہ کی جانب سے عائد الزامات کو لغو، بے بنیاد اور من گھڑت قرار دے کر مسترد کر دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے عدالت سے کہا کہ وہ اٴْن کی غیر قانونی حراست کو ختم کرے۔
 
سماعت کے بعد عدالت نے انہیں جیل میں رکھنے کو درست قرار دیا۔ یورپ کی انسانی حقوق کی اعلیٰ ترین عدالت نے بھی حال ہی میں عثمان کوالا کی غیر قانونی قید کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔ ترک استغاثہ نے عدالت میں کوالا کے خلاف فرد جرم کی 657 صفحات پر مشتمل تفصیلات پیش کیں۔ کوالا کو ترک سول سوسائٹی کی ایک اہم شخصیت تصور کیا جاتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

ربیع الاول کا چاندنظرآیایانہیں؟عید میلادالنبیﷺ کب ہوگی ،جانیں

لندن میں چاقو سے حملے کی اطلاعات، شریف خاندان کیلئے افسوسناک خبر

24گھنٹے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت۔۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

سارہ قتل کیس :سینئرصحافی ایازامیربارے بڑی خبرآگئی

آڈیو لیکس کا معاملہ، شہباز شریف نے اچانک نیا فیصلہ کرلیا

ان کا اخلاق بہت اچھا لگا ۔۔ نابینا لڑکی کی معذور لڑکے کے ساتھ شادی کی وہ لازوال داستان<br />

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی،بچوں کی شادی کے لیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی

کوئی بچوں کو پڑھا رہا ہے تو کوئی ملک چھوڑ گیا۔۔۔ شوبز کے 4 ستارے جنہوں نے اسکرین پر کم کام کیا اور چھا گئے لیکن اب کہاں ہیں؟

 ۔۔ 2 بیٹیوں کو اکیلے پالنے والی شگفتہ اعجازنے پہلی بار اپنی زندگی کے بڑے راز سے پردہ اٹھادیا

۔مریم نواز کی ایک اور آڈیو آنے والی ہےجس میں وہ۔۔۔ عمران خان نے دھماکے دار انکشاف کر کے ہلچل مچا دی

اہم خبر۔۔۔آڈیو لیکس معاملہ، وزیراعظم شہباز شریف نےانتہائی اہم قدم اٹھا لیا

پیپلز پاٹی کے اہم رہنما مرتضیٰ وہاب نے ملکی و سیاسی نظام سے مایوس ہو کر اہم ترین عہدے سے استعفیٰ دے دیا

کراچی کے چار میچز کے دوران کتنے تماشائی سٹیڈیم آئے اورگیٹ منی کتنی پی بی سی کو موصول ہوئی؟

پولیس ایمانداری کی مثال قائم کر دی ۔۔۔ گمشدہ سونے کی انگوٹھی اور 16 ہزار روپے تلاش کر کےخاتون کے حوالے کر دئیے