02:46 pm
امریکی میزائل کی جاپان میں تنصیب پر روس کا اظہار تشویش

ماسکو ۔ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے امریکی میزائلوں کی جاپان میں تنصیب کے منصوبے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔امریکی وزارت دفاع نے اس سال روس کے ساتھ کلیدی جوہری معاہدے کی معیاد ختم ہونے کے بعد اعلان کیا تھا کہ وہ درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے میزائل بنانا شروع کرے گا۔
اس معاہدے میں اس قسم کے ہتھیار بنانے پر پابندی تھی۔
 
پینٹاگون نے یہ نشاندہی بھی کی تھی کہ مذکورہ میزائل یورپ اور ایشیا میں موجود امریکی اتحادی ممالک میں نصب کیے جائیں گے۔ روسی نشریاتی ادارے کے مطابق ماسکو میں سرکاری ٹی وی سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ گزشتہ ہفتے اپنے جاپانی ہم منصب توشی متسو موتیگی سے ملاقات میں اس مسئلے پر بات کی۔سرگئی لاوروف نے کہاکہ مذکورہ میزائل نظام کو راکٹ داغنے کے لئے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے اور اگر اس کی تنصیب جاپان میں ہوتی ہے تو روس کے اورال خطے میں ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے۔انہوں نے اس بات پر بھی تشویش کا اظہار کیا کہ ان راکٹوں سے چین کو بھی نشانہ بنایا جا سکتا ہے جو روس کا سٹریٹیجک شراکتدار ہے۔

تازہ ترین خبریں

اداکارہ اقرا عزیز کو شوٹنگ سے پہلے بسمہ اللہ نہ پڑھنے کا کیوں کہا گیا؟

مولی کھانے کے بعد یہ چیزیں ہر گز نہ کھائیں ورنہ خطرناک بیماری بھی ہوسکتی ہے۔۔ جانیں مولی کو کون سی 3 چیزوں کے ساتھ نہیں کھانا چاہیے؟

آپ کا انگوٹھا ان میں سے کس شکل کا ہے ۔۔ سیدھے انگوٹھے والے ہو جائیں خبردار، جانیے آپ کی شخصیت کے بارے میں کون سے راز بتاتے ہیں

محمد ﷺ کے شہر میں موجود انجن کی کہانی ۔۔ جانیں ان مختلف مقامات کے بارے میں، جن کی حقیقت آپ کو بھی حیران کر دے گی

جب والدہ کو دوبارہ زندہ دیکھا تو جان میں جان آئی ۔۔ وہ خوش قسمت بیٹا، جس نے اپنا جگر والدہ کو دے دیا

آئی فون نے برف میں پھنس جانے والے ایک شخص کی زندگی بچالی

والدہ کی بیماری میں مدد کرنے پر جڑواں بہنوں نے ایک ہی لڑکے سے شادی کرلی

کیا آپ کو معلوم ہے یہ کریم بالوں کے لئے ہوتی ہے؟ اگر آپ بھی اسے اب تک ہونٹوں یا جسم میں لگانے کے لئے استعمال کرتے ہیں

کسی کو دیکھ کر اپنا کھیل تبدیل نہیں کرسکتے، ہمارا ریکارڈ ۔۔قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ محمد یوسف نے بڑی بات کہہ دی

حکمران تھے مگر بیٹی کی فیس لیٹ جمع کراتے تھے ۔۔ 2 مشہور سیاست دانوں کی اپنے بچوں سے محبت

بارش کب ہو گی ؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیش گوئی کردی

خبردار،شہری ہوشیار رہیں،خطرے کی گھٹنی بج گئی  

کراچی پولیس نے اپنی کارکردگی دکھانے کے لیے کون سا کام کرناشروع کردیا،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

پی پی رہنما نے بھی ملک کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا