02:48 pm
جرمنی نے امریکی پابندیوں کو مسترد کردیا

جرمنی نے امریکی پابندیوں کو مسترد کردیا

02:48 pm

برلن ۔  ٹو گیس پائپ لائن منصوبے کی تکمیل کا عزم ظاہر کیا ہے۔جرمن چانسلر اننجیلا مرکل کے قریبی سمجھے جانے والے رکن پارلیمنٹ پیٹر بایر نے کہا ہے کہ امریکی پابندیوں سے روس یورپ گیس پائپ لائن منصوبے میں چند ماہ کی تاخیر ضرور ہوگی لیکن یہ منصوبے رکے گا نہیں۔
 
انہوں نے کہا کہ یہ منصوبہ دو اپریل دوہزار بیس میں مکمل اور اسی سال کے وسط میں گیس کی سپلائی بھی شروع ہوجائے گی۔ مذکورہ گیس پائپ لائن منصوبے کی تکمیل سے جرمنی کے لیے روسی گیس کی سپلائی دوگنا ہوجائے گی۔ ٹرمپ انتظامیہ نے مذکورہ گیس پائپ لائن منصوبے پر کام کرنے والی کمپنیوں کے اثاثے منجمد اور اس کے ملازمین کے امریکہ میں داخلے پر بھی پابندی عائد کردی ہے۔

تازہ ترین خبریں

تحریک انصاف کی طرف سے استعفوں کاسلسلہ شروع ،پہل کس نے کردی ،سیاسی میدان میں ہلچل مچادینے والی خبرآگئی

 اس ایک چیز کا روزانہ کھانے سے قبل استعمال آپ کو بیماریوں سے لڑنے کی طاقت کیسے فراہم کرتا ہے؟ جانیں

قبر سے چپٹ کر رو رہی تھی ۔۔ مالک کی وفادار بلی، جو اس کی تدفین کے بعد بھی قبر سے نہ ہٹی

جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینے کا فیصلہ غلط تھا، سب پشیمان ہیں: اسد قیصرنے حیران کن بات کہہ دی

ارشد شریف قتل کیس : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے بڑااقدام اٹھالیا

آخری وقت میں بھی بیڈ نہیں دیا، اسپتال میں دوسرے مریض کے ساتھ لٹا دیا گیا ۔۔ انتقال سے پہلے افضال احمد نے بولنا کیوں بند کر دیا تھا؟

اپوزیشن کی عدم اعتماد اور گورنر راج کی باتیں گیدڑ بھبکیاں ثابت ہوں گی،پرویز الٰہی

جوڑے آسمان پر بنتے ہیں، تقدیر نے شادی سے گیارہ سال قبل ہی ان کو ایک تصویر میں کیسے ملا دیا؟ حیرت انگیز اتفاق

نوجوان ساری عمر جس کو اپنا ہیرو سمجھتا رہا اسی کے بارے میں 40 سال بعد ایسا انکشاف کہ پیروں تلے زمین نکل گئی

کابل میں پاکستانی سفارتکار پرحملے کا ملزم گرفتار،کہاں رہائش پذیر تھا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

لڑکا ہو کر بھی اپنے نکاح کے وقت رو پڑا اور دُلہن مسکراتی رہی ۔۔ مشہور یوٹیوبر ازلان کے نکاح کی ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

میری ڈیلیویری کے وقت ہسپتال میں ڈاکٹروں نے کوئی مدد نہیں کی ۔۔ بیماری میں تڑپتی ماں کی وہ کہانی جو معاشرے کی بے حسی کا منہ بولتا ثبوت ہے

یہ سب کس کھلاڑی کی سنچری دیکھنے آئے ہیں، ناصر حسین کا راولپنڈی کرکٹ شائقین پر تبصرہ

لیجنڈ فٹبالر کی طبیعت ناساز۔۔۔ اسپتال منتقل کر دیا گیا