03:02 pm
95مسافروں سے بھرا طیارہ گر کر تباہ بڑا جانی نقصان ہو گیا

نور سلطان(آن لائن) قارقستان میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ہونے سے 14 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے۔برطانوی میڈیا کے مطابق مسافر طیارہ گرنیکا حادثہ الماتے ایئرپورٹ پر پیش آیا، بیک ائیر کا طیارہ اْڑان کے فوراً بعد ہی گر کر تباہ ہو گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق طیارے میں 95 مسافر اور عملے کے 5 افراد سوار تھے جن میں سے 14 افراد کی اموات کی تصدیق ہو چکی ہے۔ حادثے میں زخمی ہونے والے 22 افراد کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ریسکیو حکام کے مطابق حادثے کی جگہ
 
پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں جب کہ ایوی ایشن حکام کا کہنا ہے ۔ مسافر طیارہ گرنے کی وجوہات فی الحال معلوم نہیں ہو سکیں جہاز کا بلیک باکس ملنے کے بعد ہی حادثے کی وجوہات کا پتا چلایا جاسکے گا۔بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق طیارہ مقامی وقت 7 بج کر 22 منٹ پر دو منزلہ عمارت پر گرا۔ ایئر پورٹ حکام کے مطابق کچھ مسافروں کو زخمی حالت میں اسپتال بھی منتقل کیا گیا ہے۔قازقستان کے صدر قاسم جومارت نے حادثے پرگہرے دکھ کا اظہارکیا اورلواحقین سے تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ تمام ذمہ داروں کو قانون کے مطابق سخت سزا دی جائے گی۔

تازہ ترین خبریں

فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے جانیوالے کتنے پاکستانیوں کا انتقال ہو گیا؟افسوسناک خبر

شہباز شریف پاکستان کو سری لنکا بننے سے بچالیں گے یا نہیں؟ سینئر صحافی حامد میر بھی میدان میں آگئے

مہران گاڑی دوبارہ مارکیٹ میں آنیوالی ہے؟ سوزوکی موٹرکمپنی نے آخرکار خاموشی توڑدی

محکمہ موسمیا ت نے پانچ دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی، اربن فلڈنگ کا خدشہ

کاروبار شروع ہوتے ہی ڈالر منہ کے بل نیچے آگرا، قدر میں کتنے روپے کی واضح کمی ہوگئی؟ انٹربینک مارکیٹ سے بڑی خبر

یکم جولائی سے پیٹرول مزید کتنا مہنگا ہوجائیگا؟دعوے نے پاکستانیوں کے ہوش اڑ ادیئے

خیبرپختونخوا کی اہم ترین خاتون شخصیت سیلفی لیتے ہوئے دریائے سوات میں ڈوب گئیں، ہر آنکھ اشکبار

وزارت اعلیٰ پنجاب کیلئے دوبارہ ووٹنگ، لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

چئیرمین نیب کی تعیناتی کے حوالے سے دو ناموں کی تجویز آگئی

 نمبر گیم تبدیل ہوگئی، حمزہ شہباز کی حکومت برقرار نہیں رہ پائے گی، ماہر قانون کا دعویٰ

حمزہ شہباز سے ملاقات کے بعد لوگ نظرانداز کرنے لگے:گولڈن مین کا شکوہ

گاڑی مالکان کے لیے خوشخبری، ٹیکس میں بڑی کمی کردی گئی

اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور، بڑی خبر آگئی

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ۔ صارفین پریشان