04:13 pm
پی آئی اے کی پرواز میں مسافروں کی ہلڑ بازی، دو مسافروں کیساتھ ایسا کام کر دیا گیا کہ آئندہ کوئی ایسی حرکت نہیں کرے گا

پی آئی اے کی پرواز میں مسافروں کی ہلڑ بازی، دو مسافروں کیساتھ ایسا کام کر دیا گیا کہ آئندہ کوئی ایسی حرکت نہیں کرے گا

04:13 pm



لندن(نیوز ڈیسک)پی آئی اے کی لندن سے پاکستان کو پرواز کے لیے تیار فلائٹ تاخیر کا شکار ہو گئی۔ جس کی وجہ ایئر پورٹ پر دو مسافروں کا آپس میں لڑ پڑنا تھا۔ دونوں مسافر نشے کی حالت میں ایئر پورٹ پر آئے تھے تاہم کسی وجہ سے ان کے درمیان تکرار شروع ہوئی جو ہاتھا پائی میں بدل گئی جس کے باعث پرواز تاخیر سے روانہ ہوئی اور مسافروں کو شدید ذہنی اذیت کا سامنا کرنا پڑا۔
 
تفصیلات کے مطابق لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ سے پی آئی اے کی پروازجو کہ لندن سے اسلام آباد آ رہی تھی، میدان جنگ بن گئی۔ قومی ایئر لائن کی پرواز پی کے 786 کے اُڑان بھرنے سے پہلے دو مسافرایک دوسرے سے لڑ پڑے اور بات اس حد تک آ گئی کہ دونوں میں ہلڑ بازی شروع ہو گئی۔ موقع پر دونوں مسافروں کے خلاف سخت ایکشن لیا گیا اور انہیں لندن ائیرپورٹ پر ہی پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق کپتان نے کنٹرول ٹاور سے پولیس کو خبر دے دی تھی۔ تاہم پولیس نے وقت پر پہنچ کر دونوں مسافروں کو جہاز سے گرفتار کر لیا۔ یہی وجہ تھی کہ یہ پرواز ایک گھنٹہ تاخیر کا شکار ہوئی اور مسافروں کو ایک گھنٹے کا انتظار کرنا پڑا۔ پی آئی اے چونکہ آج کل ویسے ہی بحران کا شکار ہے، اس کے صارفین اس سے کچھ خاص خوش نہیں ہے۔ انہیں تقریباََ ہر باز پرواز کی تاخیر کا شکار ہوتا ہے ، تاخیر بھی کچھ دیر کی نہیں، اکثر 6 یا اس سے بھی زیادہ دیر کی۔یاد رہے کہ تصادم کے وقت دونوں مسافر نشے کی حالت میں تھے اور اسی حالت میں وہ سفر کرنے والے تھے۔ لہذا پی آئی نے اس پر مکمل طور پر ایکشن لیتے ہوئے دونوں مسافروں کو بلیک لسٹ کر دیا ہے اور اس بات کو یقینی بنانے کا فیصلہ کیا ہے کہ آئندہ ان کی کسی پرواز میں اس طرح کا کوئی مسئلہ درپیش نہ آئے۔واضح رہے کہ چند روز قبل سعودی عرب سے پاکستان آنے والا پی آئی اے کا مسافر طیارہ لاہور ائیرپورٹ پر اترتے ہوئے توازن کھو بیٹھا، طیارے کے لاہور ایئر پورٹ پر اترتے ہی انجن سے کوئی چیز ٹکرائی جس سے اس کا توازن بگڑ گیا، کپتان نے مہارت اور پھرتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے طیارے کوایک انجن کی مدد سے بورڈنگ برج پر پارک کیا۔تفصیلات کے مطابق سعودی عرب سے پاکستان آنے والا پی آئی اے کا مسافر طیارہ تباہ ہونے سے بال بال بچ گیا۔بتایا گیا ہے کہ جدہ سے لاہورآنے والی پی آئی اے کے طیارے سے دوران لینڈنگ انجن سے کچھ ٹکرا گیا جس باعث ایک انجن کام کرنا چھوڑ گیا۔ تاہم اس دوران طیارے کے کپتان نے مہارت اور پھرتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے طیارے کوایک انجن کی مدد سے بورڈنگ برج پر پارک کیا۔بعد ازاں طیارے کو عارضی طور پر گراوٴنڈ کردیا گیا۔ طیارے کی مرمت ہوتے ہی پرواز کو جدہ کیلئے روانہ کردیا جائے گا۔ جبکہ طیارے کو پیش آنے والے حادثے سے متعلق تحقیقات کی جارہی ہیں کہ آیا کسی پرندے کے ٹکرانے سے ہوا یا کسی اور وجہ سے۔ دوسری جانب بتایا گیا ہے کہ ملک بھر کے مختلف ایئرپورٹس کے اطراف صفائی ستھرائی کے ناقص انتظامات کے باعث گندگی پر منڈلانے والے پرندے جہازوں سے ٹکرانے کی وجہ بنے اور ملکی اور غیر ملکی ائیرلائن کے طیاروں کو نقصان پہنچا۔


<iframe width="560" height="315" src="https://www.youtube.com/embed/4oERei5PgYM" frameborder="0" allow="accelerometer; autoplay; encrypted-media; gyroscope; picture-in-picture" allowfullscreen></iframe>

تازہ ترین خبریں

لیگ اسپنز زاہد محمود کے ڈیبیو ٹیسٹ پرہی نہایت ناپسندیدہ ریکارڈ ان کے نام سے جڑ گیا

لیگ اسپنز زاہد محمود کے ڈیبیو ٹیسٹ پرہی نہایت ناپسندیدہ ریکارڈ ان کے نام سے جڑ گیا

فیفا ورلڈکپ ۔۔۔گول نہ ہونے کےغصہ میں کھلاڑی نے ہاتھ مار کر شیشہ ہی توڑ دیا

فیفا ورلڈکپ ۔۔۔گول نہ ہونے کےغصہ میں کھلاڑی نے ہاتھ مار کر شیشہ ہی توڑ دیا

ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ۔۔۔بھارت نےایسی حرکت کی کہ پاکستان کے ٹورنامنٹ سے باہر ہونے کے امکانا ت میں اضافہ

ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ۔۔۔بھارت نےایسی حرکت کی کہ پاکستان کے ٹورنامنٹ سے باہر ہونے کے امکانا ت میں اضافہ

بالی وڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی، تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل۔۔۔دیکھیں

بالی وڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی، تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل۔۔۔دیکھیں

سب کے دلوں پر راج کرنے والی ماضی کی بے حدخوبصورت اور دیدہ زیب ٹی وی اداکارہ جاناںملک آج کل کس حال میں زندگی گزار رہی ہیں ۔۔۔؟

سب کے دلوں پر راج کرنے والی ماضی کی بے حدخوبصورت اور دیدہ زیب ٹی وی اداکارہ جاناںملک آج کل کس حال میں زندگی گزار رہی ہیں ۔۔۔؟

انگلینڈ نے جیسی بیٹنگ کی وہ آج تک نہیں دیکھی، پاکستان کو بھی سوچنا پڑے گا۔۔۔چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجانے بڑا تبصرہ کر دیا

انگلینڈ نے جیسی بیٹنگ کی وہ آج تک نہیں دیکھی، پاکستان کو بھی سوچنا پڑے گا۔۔۔چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجانے بڑا تبصرہ کر دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ کیجانب سے عمران خان کی نااہلی کے خلاف جلد سماعت کی متفرق درخواست منظور

اسلام آباد ہائیکورٹ کیجانب سے عمران خان کی نااہلی کے خلاف جلد سماعت کی متفرق درخواست منظور

پی ٹی آئی کو چھیڑنا مہنگا پڑا ۔۔۔مولانافضل الرحما ن کو بڑادھچکا دے دیا گیا

پی ٹی آئی کو چھیڑنا مہنگا پڑا ۔۔۔مولانافضل الرحما ن کو بڑادھچکا دے دیا گیا

خواتین کو 14 سیکنڈ سے زائد گھورنا جرم قرار۔۔۔ قیدو جرمانہ کی سزابھی مقرر کر دی گئی

خواتین کو 14 سیکنڈ سے زائد گھورنا جرم قرار۔۔۔ قیدو جرمانہ کی سزابھی مقرر کر دی گئی

بچوں کی تو موجیں ہو گئیں ۔۔۔عدالت کیجانب سے نجی اور سرکاری اسکولوں کوہفتے میں تین دن چھٹیوں کا حکم آ گیا

بچوں کی تو موجیں ہو گئیں ۔۔۔عدالت کیجانب سے نجی اور سرکاری اسکولوں کوہفتے میں تین دن چھٹیوں کا حکم آ گیا

جج کی گاڑی روکی تو روکی کیوں۔۔۔ ؟اسی جرم کی بنا پر موٹر وے پولیس کے 2 سب انسپکٹر معطل کر دئیے گئے

جج کی گاڑی روکی تو روکی کیوں۔۔۔ ؟اسی جرم کی بنا پر موٹر وے پولیس کے 2 سب انسپکٹر معطل کر دئیے گئے

انا للہ و انا الیہ راجعون  شوبز انڈسٹری سےنہایت افسوسناک خبر ۔۔۔۔ لیجنڈری فنکارانتقال کر گئے

انا للہ و انا الیہ راجعون شوبز انڈسٹری سےنہایت افسوسناک خبر ۔۔۔۔ لیجنڈری فنکارانتقال کر گئے

پاکستان کے دو بڑے صوبوں میں گیس نا پید ہو گئی 

پاکستان کے دو بڑے صوبوں میں گیس نا پید ہو گئی 

آصف زرداری نے پہلے بھی بڑھک ماری ۔۔۔پھر چوہدری شجاعت کےپاؤں پڑکرخط لکھوایا، اور اب۔۔۔!

آصف زرداری نے پہلے بھی بڑھک ماری ۔۔۔پھر چوہدری شجاعت کےپاؤں پڑکرخط لکھوایا، اور اب۔۔۔!