12:27 pm
ویزا فری انٹری، ملائیشیاء نے کن دو ممالک کے شہریوں کیلئے اپنے ملک کے دروازے کھول دیئے؟ نام سامنے آگئے

کوالالمپور(این این آئی) ملائیشیاء نے بھارتی شہریوں پر ملک کے دروازے کھول دیئے۔ملائیشین حکومت نے بھارت کے ساتھ ساتھ چینی شہریوں کو بھی یہ سہولت دینے کا اعلان کیا ہے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ملائیشیاء نے 2020ء کا پورا سال تمام بھارتی شہریوں کو ویزا فری انٹری دینے کا اعلان کر دیا ہے، جس کے بعد کوئی بھی بھارتی شہری بغیر ویزے کے ملائیشیاء جا سکے گا۔رپورٹ کے مطابق بھارت کے ساتھ ساتھ چینی شہریوں کو بھی ملائیشیاء نے یہ سہولت دینے کا اعلان کیا ہے۔ملائیشین حکومت کی طرف سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ 2020ء میں چینی اور بھارتی
 
شہری بغیر ویزے کے ملائیشیاء آسکتے ہیں اور وہاں 15 دن تک بغیر ویزے کے ہی قیام کر سکتے ہیں۔ وہ الیکٹرانک ٹریول رجسٹریشن اینڈ انفارمیشن سسٹم کے ذریعے ملائیشیاء آئیں گے۔رپورٹ کے مطابق کوئی شخص انفرادی حیثیت میں بھی اس سسٹم کے ذریعے ملائیشیاء جا سکتا ہے اور ٹریول ایجنسیوں کے ذریعے بھی۔ تاہم چینی اور بھارتی شہری بغیر ویزے کے کچھ مخصوص ایئرپورٹس یا انٹری پوائنٹس کے ذریعے ملائیشیاء میں داخل ہوسکیں گے اور واپس جا سکیں گے۔ان لوگوں کے پاس مذکورہ سسٹم کے ذریعے رجسٹریشن کا ثبوت، 15 دن قیام کے خرچ کے لیے مناسب رقم اور ریٹرن ٹکٹ ہونا لازمی ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

ویلکم ٹو پی ٹی آئی ۔۔اداکارہ لیلیٰ زبیری پی ٹی آئی وومن ونگ کی رکن بن گئیں

پورا ہفتہ بارشیں، آئندہ سات دن کہاں کہاں برسات ہو گی؟ تفصیلی پیشنگوئی آگئی

عمران خان کا تگڑا سیاسی یارکر، پیپلزپارٹی رہنما کی وکٹ اڑا لی

اے این پی کی حکومت سے علیحدگی، امیر حیدر خان ہوتی نے اعلان کر دیا

کیا آپکا اب بھی آرمی چیف سے رابطہ ہے؟ صحافی کے سوال پر عمران خان کا حیران کن ردِ عمل

اوگرا نے کتنے روپے پیٹرول کی قیمت بڑھانے کی تجویز دی تھی؟ تہلکہ خیز انکشاف

عنقریب صدر مملکت شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ لینےکا کہیں گے، شیخ رشید کی پیش گوئی

"  وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاملے پر منصور علی خان نے دونوں پارٹیوں کو مشورہ دے دیا، ایسا کیوں کہا ؟ جانیں 

شاہ محمود اشارے دے رہے ہیں کہ اگلی مرتبہ مجھے وزیراعلی بنایا جائے،سینئر صحافی ہارون الرشید نے بڑی خبر بریک کر دی

لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم کیا ہے ؟جانیں مکمل تفصیلات

ملک میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا، عید الاضحی 10 جولائی کو منائی جائے گی

حکومت کی عوام پر پھر سے پیٹرول بم گرانے کی تیاری ،پانچ دس روپے نہیں بلکہ کتنے روپے اضافہ ہونے والا ہے ؟ جانیں 

ہماری زبان بندی اور ہاتھ باندھ کر کہتے الیکشن جیت کر دکھاؤ،نئے الیکشن کیلئے24 گھنٹے سے بھی کم وقت دیا گیا،ق لیگ پھٹ پڑی

پرویز مشرف اس وقت پاکستان میں موجود ہیںمیرے ایک جاننے والے ڈاکٹر مل کر آئے ہیں ،وہ کس حال میں ہیں ؟ 